Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     کوٹ عبدالمالک میں  پولیس مقابلہ، 30 سے زائد وارداتوں میں مطلوب ریکارڈ یافتہ ملزم زخمی، دوساتھی فرار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    شیخوپورہ (رپورٹ اسامہ طفیل)  تھانہ کوٹ عبدالمالک کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے اور کراس فائرنگ کے دوران 30 سے زائد وارداتوں میں ملوث ریکارڈ یافتہ ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب تین نامعلوم موٹر سائیکل سوار شہریوں سے موبائل فون اور پرس چھین کر فرار ہو رہے تھے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے ناکوں پر سخت چیکنگ شروع کی اور مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا، تاہم ملزمان نے رکنے کے بجائے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی اور فرار ہونے کی کوشش کی۔پولیس نے فوری تعاقب کیا جس کے دوران ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے اختتام پر سرچ آپریشن کیا گیا تو ایک ملزم زخمی حالت میں پایا گیا جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والا ملزم اصغر علی ہے جو 30 سے زائد سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ اور پولیس کو مطلوب تھا۔ موقع سے پستول اور گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔ فرار ہونے والے دو ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے جبکہ پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

    Related Posts

    منشیات فروشی میں ملوث خاتون سے 1329 گرام کرسٹل آئس برآمد

    ٹوبہ ٹیک سنگھ:منشیات فروش گرفتار،1320 گرام چرس برآمد

    سیالکوٹ:3سالہ بچی چھپڑ میں گرکرجاں بحق

    مقبول خبریں

    بجٹ 2026-27، 500 ارب کے نئے ٹیکسوں کا نفاذ، نان فائلرز کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

    بھارتی آرمی چیف کا بیان اشتعال انگیز،بھارت کو پاکستان کے ساتھ پرامن بقائے باہمی کا اصول سیکھنا ہوگا، آئی ایس پی آر

    عیدالاضحیٰ کے پیش نظر خیبر پختونخوا ،بلوچستان میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم، کاروباری سرگرمیاں بحال

    ” محبت کا زمزم بہہ رہا ہے“ممتاز صحافی اردو ڈائجسٹ کے بانی ایڈیٹر الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے

    صومالی ڈاکوؤں کا تجارتی جہاز پر قبضہ، 10 پاکستانیوں سمیت 17 ملاح یرغمال: 1 کروڑ ڈالر تاوان کا مطالبہ، فوجی کارروائی سے گریز

    بلاگ

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.