Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹانک میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آ رہیمحمود احمد خان بیٹنی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹانک( بیورورپورٹ )ٹانک میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آ رہی۔ ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈر مبینہ طور پر مسلح گروہوں کی نگرانی میں من پسند افراد کو دیے جا رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار سابق ایم پی اے محمود احمد خان بیٹنی نے میڈیا کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ جس سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچ رہا ہے۔ امن کمیٹی آخر صرف ترقیاتی منصوبوں میں کمیشن لینے تک محدود کیوں ہو چکی ہے
    محکمہ ایریگیشن میں ایکسین اشرف گنڈہ پور نے مبینہ طور پر اندھیر نگری قائم کر رکھی ہے۔ من پسند ٹھیکیدار کو ٹھیکہ نہ ملنے پر 12 تاریخ کو ہونے والا ٹینڈر خلافِ قانون منسوخ کیا گیا، جبکہ 14 تاریخ کو ہونے والے ٹینڈرز کے حوالے سے بھی ٹھیکیداروں کو مبینہ طور پر مسلح گروہوں کے ذریعے دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ وہ اپنے ٹینڈر واپس لے لیں تاکہ مخصوص ٹھیکیداروں کو نوازا جا سکے۔
    ایف آر ٹانک اور درہ زندہ میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی فنڈز صرف کاغذی کارروائیوں کے ذریعے ہڑپ کیے جانے کے الزامات سامنے آ رہے ہیں، جبکہ کرپشن کے خلاف کام کرنے والے تحقیقاتی اداروں کی خاموشی لمحۂ فکریہ ہے۔
    صوبائی حکومت فوری طور پر ٹانک میں جاری اس مبینہ بدعنوانی، دھونس اور غیر قانونی اقدامات کا نوٹس لے اور شفاف تحقیقات یقینی بنائے۔

    Related Posts

    ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کو شاندار پولیس کارکردگی پر تعریفی سند سے نوازا گیا

    چھت مزدوروں پر آ گری، ایک جاں بحق،  دوسرا زخمی

    پارلیمنٹ میں بحث بے معنی، دھرمیندر پردھان فوری استعفیٰ دیں: جے رام رمیش

    مقبول خبریں

    پارلیمنٹ میں بحث بے معنی، دھرمیندر پردھان فوری استعفیٰ دیں: جے رام رمیش

    مودی مریخ تک پہنچنے کا کریڈٹ لیتے ہیں، اب طلبہ پر لاٹھی چارج اور پیپر لیک کی ذمہ داری بھی لیں: پرینکا گاندھی

    سری لنکائی بحریہ نے 9 ہندوستانی ماہی گیروں کو کیا گرفتار

    ویمن ون ڈے سیریز:  سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست، پاکستان کافاتحانہ آغاز

    گلاسگو،کامن ویلیتھ گیمز کی افتتاحی تقریب ، کنگ چارلس مہمان خصوصی ہونگے

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.