Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گلاسگو،کامن ویلیتھ گیمز کی افتتاحی تقریب ، کنگ چارلس مہمان خصوصی ہونگے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کامن ویلیتھ گیمز کی افتتاحی تقریب آج  گلاسگو میں ہورہی ہے،پاکستانی وقت کے مطابق  رات بارہ بجے ہونے  والی اس  تقریب میں  کنگ چارلس،ملکہ کومیلا  اور برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہم  مہمان خصوصی ہوں گے۔کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان سمیت چوہتر ممالک کے تین ہزار سے زیادہ اتھلیٹس کےگلاسگو پہنچنے کا سلسہ جای ہے۔ افتتاحی  تقریب میں ارشد ندیم  مارچ پاسٹ کے دوران پاکسانی دستے کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کے اکیس اتھلیٹس چھ کھیلوں اتھلیٹکس، سوئمنگ، جوڈو، جمناسٹک، لان بال اور جمناسٹک میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔برمنگھم گیمزمیں پاکستان  نے دو گولڈ، تین سلور اور دو برانز میڈل جیتے تھے۔ پاکستانی دستے کے چیف ڈی مشن میجر جنرل  عادل رحمانی نے  چیف ڈی مشنز اجلاس میں ملک کی نمائندگی کی،جس میں منتظمین نے افتتاحی تقریب کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔گلاسگو میں موجود پاکستان دستے کے آفیشلز  نے مختلف میٹنگزمیں شرکت کی۔ ایم این اے علی زاہد کی قیادت میں کامن ویلتھ اسپورٹس منسٹرز میٹنگ میں ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ یاور حسین، کامن ویلتھ گیمز ایسوسی ایشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل خالد محمود، یوکےمیں پاکستان ہائی کمشن کی کونسلر نائئلہ اسرار بھی موجود تھیں۔اجلاس کے دوران، علی زاہد نے کامن ویلتھ اسپورٹس کی ترقی پر پاکستان کا موقف مؤثر انداز میں پیش کیا، تعاون کو مضبوط بنانے اور کامن ویلتھ اسپورٹس کمیونٹی کے مشترکہ مقاصد کو آگے بڑھانے کے لیے ملک کے عزم کو اجاگر کیا۔پاکستانی وفد نے وزراء، سفارت کاروں اور کامن ویلتھ اسپورٹس موومنٹ کے رہنماؤں کے ساتھ کئی ملاقاتیں بھی کیں۔ ان ملاقاتوں کے دوران، وفد نے باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا، جن میں باہمی تعاون کے مواقع، جاری اقدامات، اور ایسے مستقبل کے منصوبے شامل تھے جن کا مقصد تعاون کو مضبوط بنانا اور کامن ویلتھ بھر میں کھیلوں کی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ یہ گیمز دو اگست تک جاری رہیں گی۔

    Related Posts

    ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کو شاندار پولیس کارکردگی پر تعریفی سند سے نوازا گیا

    چھت مزدوروں پر آ گری، ایک جاں بحق،  دوسرا زخمی

    پارلیمنٹ میں بحث بے معنی، دھرمیندر پردھان فوری استعفیٰ دیں: جے رام رمیش

    مقبول خبریں

    پارلیمنٹ میں بحث بے معنی، دھرمیندر پردھان فوری استعفیٰ دیں: جے رام رمیش

    مودی مریخ تک پہنچنے کا کریڈٹ لیتے ہیں، اب طلبہ پر لاٹھی چارج اور پیپر لیک کی ذمہ داری بھی لیں: پرینکا گاندھی

    سری لنکائی بحریہ نے 9 ہندوستانی ماہی گیروں کو کیا گرفتار

    ویمن ون ڈے سیریز:  سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست، پاکستان کافاتحانہ آغاز

    گلاسگو،کامن ویلیتھ گیمز کی افتتاحی تقریب ، کنگ چارلس مہمان خصوصی ہونگے

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.