Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آئی جی پی خیبر پختونخوا ذوالفقارحمید  کا شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کی شہادت پر تعزیت  کیلئے ضلع چارسدہ کا دورہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    انورزیب خان سے
    آئی جی پی خیبر پختونخوا ذوالفقارحمید  کا شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کی شہادت پر تعزیت  کیلئے ضلع چارسدہ کا دورہ۔
    آئی جی پی ذوالفقارحمید   ترنگزئی میں واقع شیخ صاحب کی رہائش گاہ پر گئے،بھائیوں اور دیگر ورثاء سے ملاقات، ایصال ثواب کیلئے  فاتحہ خوانی۔
    مولانا صاحب لاکھوں فرزندانِ اسلام کے استاد اور نامور محدث تھے، شہادت نا قابل تلافی نقصان ہے ۔ آئی جی پی
    مولانا صاحب کے قاتلوں کے گردگھیرا تنگ کر رہے ہیں ، سی ٹی ڈی اور ضلعی پولیس کی خصوصی ٹیمیں دن رات تفتیش میں مصروف عمل ہیں۔آئی جی پی
    مولانا صاحب کی شہادت میں ملوث عناصر جلد قانون کے کٹہرے میں ہونگےان شاء اللہ ۔ آئی جی پی
    • آئی جی پی ذوالفقارحمید کی ڈی آئی جی اعجاز خان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کے آبائی علاقے زیم آمد۔
    • آئی جی پی نے مرحومہ کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ، ورثاء سے تعزیت کا اظہار ۔
    انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقارحمیدگزشتہ دنوں دہشتگردانہ حملے میں شہادت کے رتبے پر فائز ہونے والے شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کے ورثاء سے تعزیت کیلئے ان کے آبائی علاقہ ترنگزئی ضلع چارسدہ گئے ۔اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی آپریشنز  محمد علی بابا خیل ، ریجنل پولیس آفیسر مردان ربنواز خان  ، ڈی پی او چارسدہ وقاص خان ،پی ایس او ٹو آئی جی پی  رائے مظہر اقبال اور ایس پی انو سٹی گیشن چارسدہ عالم زیب خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔آئی جی پی شہید مولانا محمد ادریس کے بھائی مولانا محمد یوسف  اور صاحبزادے مولانا محمد انیس سے ملے ،ان سے دلی تعزیت کی اور شہید کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔
    بعد ازاں آئی جی خیبر پختونخوا پولیس ذوالفقار حمید ڈی آئی جی اعجاز خان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر تعزیت کیلئے ان کےرہائشی  علاقے زیم ضلع چارسدہ بھی گئے ۔ آئی جی پی نے مرحومہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا اور ان کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔

    Related Posts

    فیصل واوڈا کا”  بوٹ اور ری بُوٹ”: کیا پاکستان کی سیاست میں کسی بڑے نظام کی تبدیلی کا عندیہ ہے؟

    جوڈیشل ریمانڈ پر جیل جانے والی ملزمہ کہاں گئی؟ پولیس کی تحویل سے غائب ہونے پر عدالت نے رپورٹ طلب کر لی

    ڈسکہ: اوورسیز پاکستانی کے گھر کروڑوں کی ڈکیتی کا معمہ حل؛ پولیس نے کراچی سے دو خواتین کو گرفتار کر کے 65 تولے سونا برآمد کر لیا

    مقبول خبریں

    فیصل واوڈا کا”  بوٹ اور ری بُوٹ”: کیا پاکستان کی سیاست میں کسی بڑے نظام کی تبدیلی کا عندیہ ہے؟

    دورہ بنگلہ دیش:ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

    آئی سی سی ورلڈ کپ لیگ ٹو: نمیبیا نے امریکہ کو دوسرے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی، لورین اسٹینکیمپ کی شاندار سنچری

    جوڈیشل ریمانڈ پر جیل جانے والی ملزمہ کہاں گئی؟ پولیس کی تحویل سے غائب ہونے پر عدالت نے رپورٹ طلب کر لی

    ڈسکہ: اوورسیز پاکستانی کے گھر کروڑوں کی ڈکیتی کا معمہ حل؛ پولیس نے کراچی سے دو خواتین کو گرفتار کر کے 65 تولے سونا برآمد کر لیا

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.