Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دربار عالیہ منیند شریف میں سائیں محبوب صابریؒ کا سالانہ عرس عقیدت و احترام سے جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مری/کہوٹہ (راشد مغل سے)کہوٹہ دربار عالیہ منیند شریف میں حضرت سائیں محبوب علی صابریؒ کا سالانہ عرس مبارک نہایت شان و شوکت، عقیدت اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ عرس کے موقع پر درود و سلام کی روح پرور محافل، قوالی، ذکر و اذکار اور لنگرِ عام کا سلسلہ جاری ہے جہاں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔اس موقع پر حافظ غلام مرتضیٰ صابری کھڈیوٹ ڈالی لے کر دربار عالیہ پہنچے۔ راستوں میں عاشقانِ رسول ﷺ کی جانب سے درود و سلام اور نعرۂ رسالتؐ کی صداؤں سے فضا گونجتی رہی۔ دربار منیند شریف پہنچنے پر سائیں زہد حسین صابری نے معزز مہمانوں اور زائرین کا پرتپاک استقبال کیا۔عرس کی مرکزی محفل میں درود و سلام پیش کیا گیا جبکہ خصوصی دعا بھی کروائی گئی۔ دعا میں ملک پاکستان کی سلامتی، ترقی، استحکام، افواجِ پاکستان، شہداء اور غازیوں کے بلند درجات کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ معرکۂ حق کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر وطن عزیز کی بقا اور امن کے لیے بھی خصوصی دعا کی گئی۔عرس مبارک میں مختلف علاقوں سے آنے والے عقیدت مندوں نے بھرپور شرکت کی اور روحانی محفلوں سے فیض یاب ہوتے رہے۔

    Related Posts

    ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، ڈاکٹر شدید زخمی

    چونیاں زائد المعیاد زرعی ادویات برآمد

    میاں چنوں محلہ رحمانیہ گلی نمبر 11 دریائی منظر پیش کرنے لگی

    مقبول خبریں

    لیبیا کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی الٹ گئی، 51 ہلاک، پاکستانی کتنے؟

    امریکا-ایران کشیدگی،آبنائے ہرمز پھر بند ؛ سوئٹزرلینڈ میں اہم مذاکرات آج، پاکستان ثالثی کے کردار پر قائم، محسن نقوی کی عباس عراقچی سے اہم ملاقات

    کمبھ میلے کی ‘رودرکش گرل’ کی زندگی کو خطرہ؛ کیرالا ہائی کورٹ کا پولیس کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم

    استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

    9 مئی فسادات کیس، شاہ محمود قریشی بری،ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ کو دس، دس سال قید

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.