Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

      سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

      8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

      سستا ایندھن، جدید ٹیکنالوجی: چیری ماسٹر کا پاکستان میں 13 نئے ماڈلز اور الیکٹرک گاڑی ‘کیو کیو’ لانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹنڈوالہ یار:معرکہ حق بنیان مرصوص کے ایک سال مکمل ہونے پر ریلی نکالی گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹنڈوالہ یار( رپورٹ تیمور رضا قائم خانی)

    معرکہ حق بنیان مرصوص کے ایک سال مکمل ہونے پر میونسپل کمیٹی کے چیئرمین سید ثمر حسن شاہ رضوی کی قیادت میں ریلی نکالی گئی اور دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے بھی ریلیاں نکالی گئی ریلی میں بڑے چھوٹے سب نے شرکت کی ریلیاں ٹنڈوالہیار پریس کلب سے شروع ہوکر شھر کی مختلف شاہراہوں سے گزرتے ہوئے شاھ لطیف گیٹ پر اختتام پذیر ہوئی معرکہ حق آپریشن بن بنیان مرصوص مرصوص کا ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر کی طرح ٹنڈوالہیار میں بھی پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ضلعی انتظامیہ پاکستان پیپلز پارٹی اور میونسپل کمیٹی کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں ریلیوں میں پاکستانی پرچم اٹھائے پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگاتے شہریوں کی بڑی تعداد شریک تھی ٹنڈوالہیار پریس کلب کے سامنے میونسپل کمیٹی کے چیئرمین ثمر حسین شاہ رضوی ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کی تاریخی کامیابی نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد کے فلگ شگاف نعروں سے فضا گونج اٹھی۔

    Related Posts

    پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے ٹیکسی ڈرائیوروں کی مشکلات میں اضافہ کردیا،سستاکرنے کا مطالبہ

    گھریلو جھگڑے پر بیوی ،ساس فہمیدہ اور برادرنسبتی کاقتل،پولیس ملزموں کوگرفتارکرنے میں ناکام

    پسرور، منانے میں ناکامی پرشوہر نے فائرنگ کرکے بیوی، ساس ،سالے کو موت کے گھاٹ اتاردیا

    مقبول خبریں

    ٹوبہ ٹیک سنگھ ،دیرینہ دشمنی ، ڈیرے پر فائرنگ،4 ہلاک، ن لیگ کے رکن اسمبلی ایوب گادھی سمیت تین زخمی

    امریکا کی جانب سے ایران تجاویز مسترد کئے جانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    بھارت کا جنگی جنون،متعدد اہداف کو نشانہ بنانے والے جدید اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ

    شکیرا کے بعد ڈانسنگ کوئین نورا فتیحی کا اعزاز

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    بلاگ

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.