Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

      سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

      8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

      سستا ایندھن، جدید ٹیکنالوجی: چیری ماسٹر کا پاکستان میں 13 نئے ماڈلز اور الیکٹرک گاڑی ‘کیو کیو’ لانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھارت کا جنگی جنون،متعدد اہداف کو نشانہ بنانے والے جدید اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی :بھارت کاجنگی جنون برقرار، ایک ہی لانچ کے ذریعے متعدد اہداف کو نشانہ بنانے والے جدید’’اگنی‘‘ میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔
    انڈیا ٹوڈے کے مطابق اڈیشہ کے ساحل کے قریب ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام آئی لینڈ سے کیے گئے اس تجربے میں’’ملٹی پل انڈیپینڈنٹلی ٹارگیٹڈ ری اینٹری وہیکل‘‘ (MIRV) ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا، جو بھارت کی سٹریٹجک طاقت میں ایک بڑی پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی بدولت ایک ہی میزائل سے کئی جنگی ہتھیار (Payloads) فائر کیے جا سکتے ہیں جو بحر ہند کے وسیع علاقے میں پھیلے مختلف اہداف کو بیک وقت کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

    Advanced Agni missile with MIRV (Multiple Independently Targeted Re-Entry Vehicle) system was successfully tested from Dr. APJ Abdul Kalam Island, Odisha on 08th May 2026.

    The missile was flight tested with Multiple payloads, targeted to different targets spatially distributed… pic.twitter.com/W7ufT7pwbt

    — DRDO (@DRDO_India) May 9, 2026


    اس کامیاب تجربے کے ساتھ ہی بھارت دنیا کے ان 5 مخصوص ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے جو ایک ہی میزائل سسٹم کے ذریعے متعدد ایٹمی یا روایتی ہتھیار گرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان ممالک میں امریکہ، روس، چین، فرانس اور برطانیہ شامل ہیں۔ دفاعی ذرائع کے مطابق یہ تجربہ ’’اگنی-5‘‘ میزائل کا ایک جدید ورژن تھا جسے ’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت لانچ کیا گیا تاکہ ایم آئی آر وی (MIRV) ٹیکنالوجی کی درستگی اور افادیت کی توثیق کی جا سکے۔
    اس سے قبل بھارت نے گزشتہ برس مارچ میں اس ٹیکنالوجی کا پہلا تجربہ کیا تھا۔ وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ زمین اور بحری جہازوں پر نصب ٹریکنگ سسٹمز کے ذریعے میزائل کے پورے راستے کی نگرانی کی گئی اور تمام مشن مقاصد کامیابی سے حاصل کر لیے گئے۔

    Related Posts

    ایران میں موجود تمام اہداف کو نشانہ بنانے کے لئے امریکا کو صرف 15 دن درکار، ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران نے امریکی تجاویز پر پاکستان کے ذریعے جواب بھجوا دیا، شہباز شریف کی تصدیق

    شکیرا کے بعد ڈانسنگ کوئین نورا فتیحی کا اعزاز

    مقبول خبریں

    بھارت کا جنگی جنون،متعدد اہداف کو نشانہ بنانے والے جدید اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ

    شکیرا کے بعد ڈانسنگ کوئین نورا فتیحی کا اعزاز

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

    روس نے یوکرین جنگ خاتمے کا اشارہ دیدیا، پیوٹن زیلنسکی ملاقات جلد ہوگی،ایران معاہدہ ہوسکتاہے، روسی صدر

    بلاگ

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.