Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

      سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

      8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

      سستا ایندھن، جدید ٹیکنالوجی: چیری ماسٹر کا پاکستان میں 13 نئے ماڈلز اور الیکٹرک گاڑی ‘کیو کیو’ لانے کا اعلان

      روبوٹ بنا مسافر طیارے کی ایک گھنٹہ تاخیر کا باعث

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مستحقین کو انکا حق پہنچا کر دلی سکون ملتا ہے،چوھدری ظفر آرائیں  

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نوابشاہ(رپورٹ نفیس آرائیں)
    چیئرمین ڈسٹرکٹ زکو و عشر کمیٹی شہید بینظیرآباد چوہدری ظفر حسین آرائیں نے کہا ہے کہ حقوقِ العباد کی ادائیگی بہترین عبادت ہے مجھے وہ ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقدہ مستحقین میں امدادی چیک تقسیم کئے جانے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے انکے ہمراہ ڈسٹرکٹ زکوات آفیسر عبد اللطیف چنڑ و دیگر بھی موجود تھے چوہدری ظفر حسین آرائیں نے کہا کہ زکو فنڈز کی منصفانہ اور شفاف تقسیم کو یقینی بنانے کیلئے مثر اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ زکو آفیسرعبدالطیف چنڑ نے بتایا کہ ضلع کے 5 رجسٹرڈ مدارس کے بچوں کو 8 لاکھ 28 ہزار 250 روپے دئے جا رہے ہیں جبکہ شادی گرانٹ کے مد میں ٹوٹل 132 کیسز جمع ہوئے تھے جن کی مکمل جانچ پڑتال کے بعد 66 کیسز کی منظور دی گئی ہے جس کے تحت فی خاتون کو 30 ہزار روپے دئے جائیں گے۔ دیگر امور کے تحت بھی مستحقین کو مالی امداد کے چیک دیئے جارہے ہیں آخر میں ضلعئی چیئرمین چوھدری ظفر آرائیں نے کہا کہ موجودہ چیک تقسیم میں چند قانونی موشگافیوں کے باعث تاخیر ہوئی جسپر وہ معذرت خواہ ہیں۔

    Related Posts

    معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر صوابی میں ایک شاندار ریلی کا انعقاد

    ہنگورجا، نوجوان کی پراسرار گمشدگی، اہلِ خانہ کا پریس کلب کے باہر احتجاج

    سیالکوٹ:ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام "معرکہ حق” کی تاریخی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر تقریب

    مقبول خبریں

    شکیرا کے بعد ڈانسنگ کوئین نورا فتیحی کا اعزاز

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

    روس نے یوکرین جنگ خاتمے کا اشارہ دیدیا، پیوٹن زیلنسکی ملاقات جلد ہوگی،ایران معاہدہ ہوسکتاہے، روسی صدر

    معرکہ حق عظیم فتح، دنیا میں آج پاکستان کے دوستوں کی تعداد ماضی سے کہیں زیادہ ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    بلاگ

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.