Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر صوابی میں ایک شاندار ریلی کا انعقاد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    صوابی (ڈسٹرکٹ رپورٹر حق نواز خان سے)معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر صوابی میں ایک شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر صوابی طارق اللہ خان اور ڈی پی او صوابی وقاص رفیق نے کی۔ ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ معرکہ حق میں ہندوستان کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا کر پاکستان نے دنیا پر اپنی دفاعی صلاحیت ثابت کردی ہے۔ مقررین نے کہا کہ ایک سال کے دوران پاکستان کا وقار عالمی سطح پر مزید بلند ہوا جبکہ افواجِ پاکستان اور عوامی قیادت نے ملک کو ناقابلِ تسخیر بنا دیا ہے۔ریلی میں ضلعی انتظامیہ، پولیس، سول ڈیفنس، تاجران تنظیموں، صوابی پریس کلب رجسٹرڈ، مختلف اداروں کے افسران، سماجی شخصیات اور طلبا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر گورنمنٹ پرائمری سکول مٹونہ کے طلبا نے شاندار پرفارمنس پیش کرکے حاضرین سے خوب داد وصول کی۔VCصوابی میں معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے سلسلے میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی، جس میں ڈپٹی کمشنر صوابی طارق اللہ خان، ڈی پی او وقاص رفیق، ضلعی انتظامیہ، پولیس، سول سوسائٹی، تاجران، طلبا اور شہریوں نے بھرپور شرکت کی۔ ریلی کے شرکا نے قومی یکجہتی، حب الوطنی اور افواجِ پاکستان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معرکہ حق میں پاکستان نے دشمن کے عزائم ناکام بنا کر دنیا کو واضح پیغام دیا کہ ملک کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ اس موقع پر گورنمنٹ پرائمری سکول مٹونہ کے طلبا کی خوبصورت پرفارمنس تقریب کا مرکزِ توجہ بنی، جبکہ شرکا نے پاکستان زندہ باد اور افواجِ پاکستان کے حق میں نعرے بھی لگائے۔

    Related Posts

    منشیات کی بھاری کھیپ برآمد، دو ملزمان گرفتار

    بچوں کی جلد بازیابی کے لیے احتجاجی ریلی اور مظاہرہ

    جب تک جائز مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے،  دھرنا ختم نہیں کریں گے،کاشتکار

    مقبول خبریں

    شیخوپورہ: تھیٹر اداکارہ پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار، عظمیٰ بخاری نے ملزم کی تصویر شیئر کردی

    ملتان سے قادرپور راں جانے والی مرکزی سڑک بدترین خستہ حالی کا شکار

    مون سون کے نئے سلسلے کی انٹری؛محکمہ موسمیات کی 24 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

    نورین نیازی کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کا نوٹس جاری، 20 جولائی کو طلب

    کیا یہ ہے قانون کی عملداری؟ 7سالہ اورنگزیب کے ہاتھوں میں ہتھکڑی، معصوم بچپن چھین لیا گیا

    بلاگ

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.