Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع نوشہرہ کے زیر اہتمام یومِ تشکر کارواں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نوشہرہ (رپورٹ انورزیب سے)

    پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع نوشہرہ کے زیر اہتمام یومِ تشکر کارواں کشتی پل سے روانہ ہو کر شوبرا چوک پر اختتام پذیر ہوا۔انورزیب خان نوشھرہکارواں سے واصب بصیر جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ کیصدر نوشہرہ، حاجی محمد حمراز صدر تعلقاتِ عامہ ضلع نوشہرہ، اصغر خٹک صدر ملی لیبر فیڈریشن صوبہ خیبر پختونخوا اور قاری ابراہیم خلیل صاحب ضلعی رہنما پاکستان مرکزی مسلم لیگ نوشہرہ نے خطاب کیا۔مقررین نے مارک حق بنیادِ مرصوص اور یومِ تشکر کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا جبکہ عوام نے ہاتھوں میں جھنڈے اٹھا کر بھرپور شرکت کی اور پرجوش نعرے بلند کیے۔پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کے ذمہ داران نے خصوصی شرکت کی جبکہ ٹریفک پولیس نے بھی بھرپور انداز میں اپنی خدمات سرانجام دیں۔ اس موقع پر عوامی جذبے اور بھرپور شرکت نے ایک مضبوط اور توانا آواز کو ریکارڈ کروا دیا۔

    Related Posts

    اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 8 ملزم گرفتار

    سندہ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے محکمہ خوراک کو نجی گوداموں پر چھاپے مارنے اور گندم سیل کرنے سے روک دیا 

    ہیڈ مرالہ کے پل پر 35 لائیو کیمرے نصب

    مقبول خبریں

    مہنگائی کا طوفان: نانبائیوں نے سرکاری نرخ ماننے سے انکار کر دیا، نان اور روٹی کی نئی قیمت کیا؟

    پی آئی اے کے نئے مالکان کو 14.2 ارب روپے مالیت کی 11 جائیدادیں منتقل کر دی گئیں

    پڑھے لکھے نوکریوں سے محروم، سنگین مقدمات میں ملوث افراد کی بھرتیوں پر وزیراعلیٰ کا تحقیقات کا حکم

    آپریشن نصر 2: ایرانی میزائل ڈرون حملوں سے امریکی فوجی اڈوں کو شدید نقصان،ایرانی بندرگاہوں پر دوبارہ امریکی ناکہ بندی نافذ

    ناروے کے اسٹار فٹبالر کی سسلی میں پراسرار آمد، ہالینڈ گرل فرینڈ کے ہمراہ اٹلی کیوں پہنچے؟

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.