Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ  سالانہ سیمینار  شعور ماڈل کالج پدھراڑ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    وادی سون نوشہرہ ڈسٹرکٹ خوشاب(امجد شہزاد سے )
    پدھراڑ بازی لے گیا  تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ  سالانہ سیمینار  شعور ماڈل کالج پدھراڑآج پدھراڑ کی سرزمین نے ایک ایسی تاریخ رقم کی جسے مدتوں یاد رکھا جائے گا۔ وادیِ سون سے کم و بیش 350 گاڑیوں پر مشتمل عظیم الشان قافلہ جب اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک منصور عثمان اعوان کی قیادت میں روانہ ہوا تو دیکھنے والوں کی آنکھیں حیرت سے کھلی کی کھلی رہ گئیں۔  اس تاریخی قافلے میں چیئرمین PEEF ملک شعیب اعوان، ملک امیر حیدر سنگھا، ملک حامد نواز اعوان سمیت ضلع بھر کی معروف سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات شریک تھیں۔  پیل چوک سے پدھراڑ تک چند کلومیٹر کا سفر عوامی محبت کے سمندر میں بدل گیا۔ ہر چوک، ہر گاں اور ہر گلی میں ڈھول کی تھاپ ، پھولوں کی پتیاں  اور والہانہ استقبال نے ماحول کو جشن کا سماں بنا دیا۔  وادیِ سون سے اس عظیم قافلے کی قیادت سابق ایم پی اے ملک مختار اعوان، میجر اظہر اعوان، ڈی ایس پی ریٹائرڈ ملک الطاف اعوان، ملک عثمان الحق اعوان، ملک بلال اعظمال، والد محترم ملک امر شہباز اعوان ناڑی، ملک احمد نواز بلگا، سابق ناظم ملک محمود الحسن پرکال، سابق وائس چیئرمین ملک آصف شاہین اعوان، ملک اعظم شہال، ہیڈ ماسٹر غلام عباس، ملک ظفر اعوان جابہ، ملک فاروق اعوان کفری نادرہ، ملک وسیم کفری، میاں باغ علی اعوان کوٹلی، ڈاکٹر صادق خان اوچھالی، حاجی رب نواز انگہ، چیئرمین کوٹلی عابد سعید اعوان، ملک ارشد نسال، ملک نگاہ اعوان، ماسٹر عبد الحق اعوان کفری، انسپکٹر فہیم اعوان انگہ، ملک کاشف مردوال، ہیڈ ماسٹر عبدالغنی کورڈھی، پیر سید اقبال شاہ احمد آباد، نمائندہ ایکسپریس نیوز ملک احمد سعید اعوان، چیئرمین ملک امجد، ملک امیر کفری، میاں تنویر الحسن، ملک طارق امیر کفری، ملک سلیم اقبال اعوان، ملک شکیل اعوان کھوڑہ، ملک محمد خان مناواں، قلب عباس خان ناڑی، ملک مصطفی پریس نوشہرہ، پیر نصیر مناواں، ملک نصیر کورڈھی، کونسلر اشرف مردوال، کونسلر امجد کڑوگ سبھرال، انجینئر ملک احمد نواز احمد آباد، انجینئر ملک طلحہ ترڑی، ملک احمد شیر کفری، ملک شفیق شہال، ملک مصطفی کورڈھی، چوہدری فیاض، ملک شاہد بجرال، ملک قادر بخش باگھہ، کونسلر احمد نواز انصاری، نمبردار عاقل مردوال، ملک ظفر کفری، ماسٹر ارشد کفری، ماسٹر شہزاد اعوان ترڑی، کونسلر زبیر کفری، ملک طارق پھتال، ملک افضل پھتال، ملک فتح محمد بلگا، حق نواز موہلو، ملک فاروق بیاکھ، کونسلر ملک شیر افضل بیاکھ، حاجی شمشیر کسوال بیاکھ، حاجی زاکر بیاکھ، حاجی افسر بیاکھ، ملک منصور، بنیامین اعوان، ملک قیصر اعوان کلیال، ملک حق نواز کلیال، ملک مولا بخش کلیال، ملک عبداللہ اعوان ترڑی، ملک امان اللہ کفری، ملک حیدر اعوان ڈھاکہ، ملک عرفان الحق اعوان، ملک شیر افضل اعوان، ملک عامر اعوان، ملک وحید الحق اعوان، ملک ذیشان، ملک وسیم عاقل، نمبردار ناصر اعوان، گل اکبر، ملک مقصود لکھی اور دیگر معزز شخصیات کر رہی تھیں۔  کفری سے حافظ علی عباس، ملک شیر عباس اور حافظ حسیب اعوان نے خصوصی شرکت کی۔ جب یہ عظیم الشان قافلہ پدھراڑ پہنچا تو معروف شخصیات ملک حسن اعوان، ملک افسر مزرائیل اعوان، ملک مظہر اعوان، حاجی صابر اعوان، ملک اظہر اعوان، سابق ایم پی اے ملک جاوید اعوان، ملک امیر جوڑا، چیئرمین کٹھہ سگھرال راجہ صابر، چیئرمین ملک جاوید، نمبردار ملک عشرت ردھنال، ملک جاوید فیروز، ملک ساجد، ملک امیر، ملک ماجد، ملک فیصل امیر، ملک عاشق، ملک کاشف، ملک عابد، ملک عمران، ملک فدا اعوان اور ملک صابر اعوان سمیت اہلیانِ پدھراڑ نے فقیدالمثال استقبال کیا۔  جلسہ گاہ میں ہزاروں افراد کی موجودگی اس بات کا واضح ثبوت تھی کہ ضلع خوشاب کی عوام اب ترقی، تعلیم اور مضبوط قیادت کے نئے سفر پر نکل چکی ہے۔  خطاب کرتے ہوئے اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک منصور عثمان اعوان نے کہا:میں نے عزم کر لیا ہے کہ پدھراڑ ہو، وادیِ سون ہو یا پورا ضلع خوشاب  اب یہ خطہ محرومیوں میں نہیں رہے گا۔تعلیم ، صحت ، سڑکیں  اور ترقی ہر گاں تک پہنچے گی۔ان شا اللہ ضلع خوشاب کو پنجاب کا سب سے زیادہ ترقی کرنے والا ضلع بنا کر رہوں گا۔  یہ جلسہ صرف ایک اجتماع نہیں تھا بلکہ ضلع خوشاب کی نئی سیاسی طاقت، عوامی شعور اور روشن مستقبل کا واضح اعلان تھا۔  پدھراڑ ترقی کرے گا وادیِ سون ترقی کرے گا خوشاب ترقی کرے گا اور ان شا اللہ عوام جیتے گی  آخر میں ملک حسن اعوان کی جانب سے تمام معزز مہمانوں کے اعزاز میں بہترین کھانے کا اہتمام کیا گیا جسے شرکا نے بے حد سراہا۔

    Related Posts

    روس نے یوکرین پر گرایا 3 ٹن کا بم، یوکرینی فوجی اڈوں کو پہنچا شدید نقصان

    محکمہ انہار کا اہلکار 15 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

    سانحۂ زیارت کے شہداء کے لواحقین، دھرنا کمیٹی اور آل پارٹیز رہنماؤں کے درمیان مشترکہ اجلاس

    مقبول خبریں

    روس نے یوکرین پر گرایا 3 ٹن کا بم، یوکرینی فوجی اڈوں کو پہنچا شدید نقصان

    امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

    کراچی رینجرز حملہ کیس کا ماسٹر مائنڈ گرفتار قاری بشیر گرفتار: دہشت گردی کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی

    سونے ، چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

    ہسپتال میں داخل معذور لڑکی کا گردہ نکالنے کے بعد قتل کیے جانے کا انکشاف، 3 ملزم گرفتار

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.