Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

      ایران کیخلاف جنگ میں پہلی بار خلائی فورس کا استعمال، ’’سلیمانی کلاس‘‘ کے چارو ں بحری جہاز تباہ کردئیے، ایڈمرل کوپر

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیپکو سب ڈویژن 2 کی جانب سے پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ریلی،پاک فوج زندہ باد کے نعرے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر ،رپوٹ بیورو چیف محمد قاسم ملک)

    سیپکو سب ڈویژن 2 کی جانب سے پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے شاندار ریلی،وی اوسیپکو سب ڈویژن 2 سکھر کی جانب سے معرکہ حق اور بنیان مرصوص کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے شاندار ریلی نکالی گئی، ریلی پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی، ریلی کی قیادت سیپکو سب ڈویژن 2 کے ایس ڈی او مشتاق احمد قریشی نے کی، جبکہ چیئرمین نظر محمد میمن، اسد ساوند، علی رضا میمن، ملوک سومرو، زھیب بھٹو، ناصر جمیل، شفیق احمد، صبحان اعجاز، غلام مصطفی اور اعجاز برڑو سمیت سیپکو اہلکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، شرکا نے ہاتھوں میں قومی پرچم اٹھا رکھے تھے اور پاک فوج سے بھرپور محبت و یکجہتی کا اظہار کیا، ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور افواجِ پاکستان قوم کی جان، شان اور قومی عظمت کی علامت ہیں، ایک سال قبل مکار دشمن بھارت کو دیا گیا تاریخی جواب آج بھی دنیا کو یاد ہے اور عالمی برادری پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کو تسلیم کرتی ہے، پاکستانی عوام خواہ کسی بھی رنگ، نسل یا مذہب سے تعلق رکھتے ہوں، وہ اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، افواجِ پاکستان اور عوام کے درمیان اتحاد اور یکجہتی وطنِ عزیز کے دفاع کی مضبوط ضمانت ہے , پوری دنیا جانتی ہے کہ پاکستان کے دشمنوں کے خلاف قوم اور افواج کا اتحاد ناقابلِ تسخیر ہے اور کوئی بھی دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کر سکتا،ریلی کے اختتام پر وطنِ عزیز پاکستان کی سلامتی، ترقی اور افواجِ پاکستان کی کامیابی و استحکام کیلئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

    Related Posts

    سکھر سینٹرل جیل میں قیدی نے خودکشی کر لی

    اسٹاک مارکیٹ کی شاندار واپسی؛ ہنڈرڈ انڈیکس میں 2837 پوائنٹس کا بڑا اضافہ

    ڈپٹی کمشنر نے اسکول کے باہر جاری ترقیاتی و خوبصورتی کے منصوبے کا دورہ کیا

    مقبول خبریں

    اسٹاک مارکیٹ کی شاندار واپسی؛ ہنڈرڈ انڈیکس میں 2837 پوائنٹس کا بڑا اضافہ

    آبنائے ہرمز ریڈ لائن، ہماری تنصیبات پر حملہ ہوا تو خطے کی ہر چیز ملیامیٹ کردینگے، پاسداران انقلاب ایران کے خلیجی ممالک پر جوابی حملے جاری

    کھڈکوچہ میں فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات، حالات کشیدہ

    سی پیک پر عملدرآمد شروع،پاکستان سے گدھے کے گوشت کی پہلی کھیپ چین پہنچ گئی

    سونے کی قیمتوں میں اضافہ، چاندی گرگئی

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.