Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جھڈو گندا پانی پینے سے دو معصوم طالبات کی ہلاکت کے افسوسناک واقعے کیخلاف ریلی نکالی گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

    جھڈو(رپورٹ / قیصر راجہ راجپوت سے )

    جھڈو کے گورنمنٹ گرلز اسکول میں مبینہ طور پر گندا پانی پینے سے دو معصوم طالبات کے جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے کے خلاف سجا ار تحریک کی جانب سے ایاز کھوسو، ممتاز جونیجو، رحیم کلوئی اور ایڈووکیٹ ممتاز کھوسو کی قیادت میں درجنوں بچوں کے ہمراہ عوامی نگر پاڑے سے احتجاجی ریلی نکالی گئی، جو مین اسٹیشن روڈ پہنچ کر احتجاجی مظاہرے میں تبدیل ہوگئی، جہاں شدید نعرے بازی کی گئی۔مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چند روز قبل اسکول میں مبینہ طور پر گندا اور زہریلا پانی پینے کے باعث 8 سالہ حفصہ ٹالپر اور 13 سالہ نرگس سیال جاں بحق ہوگئیں، جبکہ کئی دیگر طالبات کے بیمار ہونے کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ اسکول انتظامیہ اصل حقائق چھپانے کی کوشش کر رہی ہے، جبکہ محکمہ تعلیم کی جانب سے قائم کی گئی تحقیقاتی کمیٹی پر بھی انہیں کوئی اعتماد نہیں۔رہنماں نے مطالبہ کیا کہ واقعے کی شفاف اور غیرجانبدار عدالتی انکوائری کرائی جائے اور غفلت کے ذمہ دار اسکول انتظامیہ اور متعلقہ افسران کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ پہلے جامعات سے طلبہ کی لاشیں ملنے کے واقعات سامنے آتے تھے، مگر اب پرائمری اسکولوں میں بھی معصوم بچے محفوظ نہیں رہے، جو نہایت افسوسناک اور ناقابل برداشت صورتحال ہے۔مظاہرین نے حکومت، محکمہ تعلیم اور انسانی حقوق کے اداروں سے مطالبہ کیا کہ معاملے کا فوری نوٹس لے کر متاثرہ خاندانوں کو انصاف فراہم کیا جائے اور اسکولوں میں صاف پانی سمیت بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

    Related Posts

    روس نے یوکرین پر گرایا 3 ٹن کا بم، یوکرینی فوجی اڈوں کو پہنچا شدید نقصان

    محکمہ انہار کا اہلکار 15 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

    سانحۂ زیارت کے شہداء کے لواحقین، دھرنا کمیٹی اور آل پارٹیز رہنماؤں کے درمیان مشترکہ اجلاس

    مقبول خبریں

    روس نے یوکرین پر گرایا 3 ٹن کا بم، یوکرینی فوجی اڈوں کو پہنچا شدید نقصان

    امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

    کراچی رینجرز حملہ کیس کا ماسٹر مائنڈ گرفتار قاری بشیر گرفتار: دہشت گردی کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی

    سونے ، چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

    ہسپتال میں داخل معذور لڑکی کا گردہ نکالنے کے بعد قتل کیے جانے کا انکشاف، 3 ملزم گرفتار

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.