Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    رائل ملٹری کالج آسٹریلیا میں پاکستان آرمی کا اعزاز،سردارارسام عباس ’اوورآل بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ‘ قرار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    آسٹریلیا کے ’رائل ملٹری کالج ڈنٹرون‘ نے پاکستانی آرمی کے کیڈٹ سردار ارسام عباس (پی ایم اے 152 لانگ کورس) کو پانچ مئی کو کینبرا میں منعقدہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقعے پر ’اوورآل بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ‘ قرار دے دیا ہے۔

    Congratulations to Pakistani Army Cadet Sardar Arsam Abbas on being named the Overall Best Foreign Military Cadet at Australia’s Royal Military College, Duntroon! A proud achievement that reflects excellence and leadership, and the enduring Australia–Pakistan partnership. 🇵🇰🤝🇦🇺 pic.twitter.com/JCVDvLnRXb

    — Timothy Kane (@AusHCPak) May 6, 2026

    پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ’یہ اعزاز اس غیرملکی کیڈٹ کو دیا جاتا ہے جو تربیت کے تمام شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرے۔‘
    رپورٹ کے مطابق ’یہ کامیابی پاک فوج کی جونیئر قیادت کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، عزم اور اعلیٰ معیار کی عکاسی کرتی ہے۔‘کمیشننگ پریڈ کا جائزہ آسٹریلوی چیف آف آرمی لیفٹیننٹ جنرل سائمن سٹیورٹ، اے او ڈی ایس سی نے لیا۔ تقریب میں سفارتی عملے کے ارکان، بشمول کینبرا میں پاکستانی ہائی کمشنر، پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کے اہل خانہ اور آسٹریلوی دفاعی فورس کے حکام نے شرکت کی۔‘
    آئی ایس پی آر کے مطابق ’پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان طویل عرصے سے مضبوط عسکری تعلقات قائم ہیں۔ 2013 سے اب تک پاک فوج کے سات افسران رائل ملٹری کالج میں بطور پلاٹون کمانڈر خدمات انجام دے چکے ہیں، جبکہ 2009 سے اب تک 46 پاکستانی کیڈٹس اس ادارے سے فارغ التحصیل ہو چکے ہیں۔‘
    ’یہ 14واں موقع ہے جب کسی پاکستانی آرمی کیڈٹ کو ’اوورآل بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ‘ قرار دیا گیا ہے۔‘

    Related Posts

    ساہیوال کے ارکان اسمبلی سے ملاقات: وزیراعلیٰ مریم نواز کا مزید 14 الیکٹروبسیں فراہم کرنے اور منصوبوں کا دائرہ گاؤں تک پھیلانے کا اعلان

    سلائی اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی تربیت مکمل کرنے والی 33 طالبات کے اعزاز میں تقریب

    موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

    مقبول خبریں

    ” غزہ کے فلسطینیوں کو اسرائیل نے AIکی مدد سے شہید کیا،”فلم ”نازا“ کیلئے 25 منٹ کھڑے ہوکر داد

    ساہیوال کے ارکان اسمبلی سے ملاقات: وزیراعلیٰ مریم نواز کا مزید 14 الیکٹروبسیں فراہم کرنے اور منصوبوں کا دائرہ گاؤں تک پھیلانے کا اعلان

    موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

    افغان میڈیکل طلبا کیس: ”کل تک فیورٹ چائلڈ تھے، اب پالیسی بدل گئی؟ آپ انہیں سزائے موت ہی دے دیں“ لاہور ہائیکورٹ

    غزہ:اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس کے خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر محمد یزوری سمیت 4 شہید

    بلاگ

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.