Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

      چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں کی خاموش جنگ؟ سی آئی اے ڈبل ایجنٹ کہانی جو پاسداران انقلاب کا اعلیٰ افسر بنا، صحافی حامد میر کی زبانی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :ایران کے میں ہزاروں سی آئی اے ایجنٹ موجود ہیں جو اسرائیل اور امریکا کے لئے کام کرتے ہیں سینئیر صحافی حامد میر کا اپنے وی لاگ میں  انکشاف
    سینئیر صحافی حامد میر نے سی آئی اے کےڈبل ایجنٹ کی کہانی بیان کی ہے جو پاسداران انقلاب ایران کے اہم عہدے تک پہنچ گیا اور ایران کے اہم راز امریکا تک پہنچا دئیے
    سینئر صحافی حامد میر نے اپنے پوڈ کاسٹ میں رضا خلیلی کی کتاب ” ٹائم تو بٹرے“ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ڈبل ایجنٹ  نے سی آئی اے کیلئے جاسوسی کرنے کی کہانی قدم بقدم بیان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس نے ایران کی اہم اور حساس ترین معلومات اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد تک کیسے پہنچائیں پاسداران انقلاب کے ادارے میں  اتنے بڑے عہدے تک پہنچ جانا بہت سے سوالات کو جنم دیتا ہے ۔
    انہوں نے دعوی کیا کہ گذشتہ تین دہائیوں میں امریکا اوراسرائیل نے ایران میں ہزاروں ایجنٹ بھرتی کئے ہیں ۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ یکطرفہ معاملہ نہیں ایران نے بھی اسرائیل اور امریکا میں اپنے جاسوس بھرتی کررکھے ہیں ۔۔ جبکہ ایران اسرائیلی اور امریکی ایجنٹس کا پتہ چلا کر ان کے خلاف دن رات کارروائی میں مصروف ہے اور اب تک سینکڑوں اسرائیلی اور سی آئی اے ایجنٹس گرفتار ہوچکے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں میں ایک خاموش جنگ چل رہی ہے تاہم فرق یہ ہے کہ موساد کو امریکی سی آئی اے کی بھی مدد حاصل ہے۔

    Related Posts

    بنگلہ دیشی پاسپورٹ : سوائے اسرائیل کے ہر ملک جانے کے لیے کار آمد

    سیالکوٹ جموں و کشمیر ریلوے پھاٹک 1947 سے بند

    بھاڈےوالہ میں واقع مقامی بزرگ "گلابی سنت” کی قدیم سمادھی موجود

    مقبول خبریں

    بنگلہ دیشی پاسپورٹ : سوائے اسرائیل کے ہر ملک جانے کے لیے کار آمد

    دہشت گردوں کی فیلڈر گاڑی پر فائرنگ،   دو خواتین جاں بحق،   بچہ شدید زخمی

    سوراب اور رودینجو  سے گولیوں سے چھلنی 5 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

    کوئٹہ ،ایک ہی وقت میں پانچ بچوں کی پیدائش

    جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.