Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،عدم سہولیات پر اظہاربرہمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:فاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے 24/7 نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا اچانک دورہ کیا۔
    وزارت داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے سینٹر میں بے پناہ رش اور اے سی کی بندش پر برہمی کا اظہار کیا اور سنٹر پر سہولتیں بہتر کرنے کا حکم دیا، انہوں نے سنٹر میں موجود شہریوں سے شناختی کارڈز اور دیگر دستاویزات کے عمل کے بارے میں بھی پوچھا، اس دوران وفاقی وزیرداخلہ نے مختلف کاؤنٹرز پر جاکر شہریوں سے ملاقات کی اور مسائل دریافت کئے۔
    اس موقع پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے رش کو بہتر طریقے سے مینج کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ’نادرا سنٹر شملہ پہاڑی پہلے بھی وزٹ کر چکا ہوں، صورتحال بہتر تھی لیکن آج شہریوں کا فیڈ بیک اچھا نہیں ملا‘، محسن نقوی نے واضح کیا کہ ’ شہریوں کو تیز رفتار خدمات کی فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا‘، اپنے دورے کے دوران وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کیے۔

     

    Related Posts

    ٹیکسلا ایان پبلک سکول لب میل کی افتتاحی تقریب

    راجپوت اتحاد پاکستان: سکھر سے نعیم اختر راجپوت صدر اور عبد الرحمان راجپوت جنرل سیکرٹری منتخب

    سکھر: سیپکو حکام اور ضلعی انتظامیہ کا نواں گوٹھ کا دورہ، بجلی کے دیرینہ مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی

    مقبول خبریں

    راجپوت اتحاد پاکستان: سکھر سے نعیم اختر راجپوت صدر اور عبد الرحمان راجپوت جنرل سیکرٹری منتخب

    سکھر میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی پر تیسرے روز بھی دھرنا جاری

    وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی منظوری، 10 روپے کا نوٹ ختم کر کے سکہ لانے کا اعلان

    عنوان: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو: متحدہ عرب امارات نے عمان کو 42 رنز سے شکست دیدی

    سیالکوٹ: سیشن عدالت کا بڑا فیصلہ، قتل میں ملوث ملزم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.