Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”میڈ ان لاہور“ سپر کمپیوٹر 94 کروڑ میں نیلامی کیلئے پیش کردیا گیا

      لالی وڈ کے ‘سنہری دور’ کی واپسی: مریم نواز شریف کا 50 ایکڑ پر  جدید ‘پنجاب فلم سٹی’ کا اعلان

      پاکستان کا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری خلا میں کامیابی سے لانچ

      پتھر کےدورمیں واپسی؟ ٹرمپ انتظامیہ کا سزائے موت کے لیے ‘فائرنگ اسکواڈ’ اور ‘زہریلی گیس’ بحال کرنے کا اعلان

      طلبہ کی موجیں، بڑا فیصلہ: پنجاب میں امتحانی پالیسی میں انقلابی تبدیلی کردی گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وائٹ ہاؤس ڈنر میں فائرنگ کے واقعےکی شدید مذمت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وائٹ ہاؤس کے میڈیا نمائندوں کے اعزاز میں عشائیے کے دوران فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔
    صدر مملکت نے اپنے بیان میں وائٹ ہاؤس کریسپانڈنٹس ڈنر میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتونِ اوّل کے محفوظ رہنے پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ افسوسناک واقعہ دہشت گردی کی ایک گھناؤنی شکل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
    وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بھی ایکس پر جاری پیغام میں کہا کہ فائرنگ کے واقعے پر انہیں شدید افسوس ہوا، تاہم یہ جان کر اطمینان ہوا کہ ڈونلڈ ٹرمپ، خاتونِ اول اور دیگر شرکاء محفوظ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ان کی مسلسل سلامتی اور خیریت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔

     

    Related Posts

    بچوں کو ‘آئس’ کا نشہ پلا کر زیادتی اور ویڈیوز بنانے والے ملزم کے نیفے میں پسٹل چل گیا

     مریم نواز کا  لاہور میں ‘ماڈل روڈز’ کا حکم؛ اب لین، لائن کی خلاف ورزی اور ‘زگ زیگ’ موٹرسائیکل چلانا پڑے گا مہنگا!

    پاکستان ریلویز کی حدود میں ویڈیو زبنانے، فوٹوگرافی پر پابندی

    مقبول خبریں

     مریم نواز کا  لاہور میں ‘ماڈل روڈز’ کا حکم؛ اب لین، لائن کی خلاف ورزی اور ‘زگ زیگ’ موٹرسائیکل چلانا پڑے گا مہنگا!

    پاکستان ریلویز کی حدود میں ویڈیو زبنانے، فوٹوگرافی پر پابندی

    ”میڈ ان لاہور“ سپر کمپیوٹر 94 کروڑ میں نیلامی کیلئے پیش کردیا گیا

    لالی وڈ کے ‘سنہری دور’ کی واپسی: مریم نواز شریف کا 50 ایکڑ پر  جدید ‘پنجاب فلم سٹی’ کا اعلان

    صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وائٹ ہاؤس ڈنر میں فائرنگ کے واقعےکی شدید مذمت

    بلاگ

    منشیات کیسز کھیل بے نقاب، جیلوں کی خاموشی، ریکارڈ میں ردوبدل سے بریت تک، افسران کی ACR ماتحت کیوں لکھیں،ایس پی کی ایس ایچ او کی للکار،وجہ جان کر افسر خاموش

    پنجاب جرائم بڑھنے کی اصل وجہ بے نقاب، KPI کے کھیل میں انصاف قتل

    معیارِ تعلیم کے معمار: پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر

    ”بےاعتبارا،سپنس سے بھرپور شاہکار“ میاں حبیب کا کالم

    چیف ٹریفک افسر لاہور کون ہو گا ؟ نام سامنے آ گیا،وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصلہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.