Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”میڈ ان لاہور“ سپر کمپیوٹر 94 کروڑ میں نیلامی کیلئے پیش کردیا گیا

      لالی وڈ کے ‘سنہری دور’ کی واپسی: مریم نواز شریف کا 50 ایکڑ پر  جدید ‘پنجاب فلم سٹی’ کا اعلان

      پاکستان کا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری خلا میں کامیابی سے لانچ

      پتھر کےدورمیں واپسی؟ ٹرمپ انتظامیہ کا سزائے موت کے لیے ‘فائرنگ اسکواڈ’ اور ‘زہریلی گیس’ بحال کرنے کا اعلان

      طلبہ کی موجیں، بڑا فیصلہ: پنجاب میں امتحانی پالیسی میں انقلابی تبدیلی کردی گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     مریم نواز کا  لاہور میں ‘ماڈل روڈز’ کا حکم؛ اب لین، لائن کی خلاف ورزی اور ‘زگ زیگ’ موٹرسائیکل چلانا پڑے گا مہنگا!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:لاہور سمیت تمام بڑے شہروں میں لین اور لائن کی پابندی یقینی بنانے کا ہدف،لاہور کو ٹریفک میں ماڈل بنانے کا فیصلہ،زگ زیگ کرنے والوں کی بائیک 3 دن بند رہے گی،ناجائز پارکنگ ختم کریں،کم عمر ڈرائیورنگ کی روک تھام کا حکم دے دیا گیا۔
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور سمیت تمام بڑے شہروں کی سڑکوں کو منظم بنانے کے لیے ایک بڑا ہدف مقرر کر دیا ہے۔ اب وفاقی دارالحکومت کے طرز پر لاہور کی بڑی سڑکوں کو ‘ماڈل روڈز’ بنایا جائے گا، جہاں قانون کی خلاف ورزی پر ‘زیرو ٹالرنس’ پالیسی اپنائی جائے گی۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/04/tweeload_jrqq7awy.mp4

    وزیراعلیٰ نے خاص طور پر منچلے موٹرسائیکل سواروں کے لیے وارننگ جاری کی ہے۔ اگر کوئی موٹرسائیکل سوار سڑک پر زگ زیگ (Zig-Zag) طریقے سے ڈرائیونگ کرتا پکڑا گیا، تو اس کی موٹرسائیکل کم از کم تین دن کے لیے تھانے میں بند رہے گی۔ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ سڑکوں پر بدنظمی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
    ٹریفک قوانین کی پاسداری یقینی بنانے کے لیے اب صرف وارڈن ہی نہیں بلکہ ٹیکنالوجی بھی پہرہ دے گی:
    موبائل کیمرے: ٹریفک پولیس کی موبائل گاڑیوں پر لگے کیمروں کے ذریعے ‘لین اور لائن’ کی خلاف ورزی کرنے والوں کی کڑی نگرانی کی جائے گی۔
    ناجائز پارکنگ کا خاتمہ: سڑکوں کے اطراف غیر قانونی پارکنگ اور ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت دی گئی ہے۔
    کم عمر ڈرائیونگ پر کریک ڈاؤن: وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ حادثات سے بچنے کے لیے چھوٹے بڑے روڈز پر کم عمر ڈرائیورز کی روک تھام بے حد ضروری ہے۔
    ایک خصوصی اجلاس کے دوران سی ٹی او لاہور نے وزیراعلیٰ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ 6 ماہ کے دوران ٹریفک پولیس نے 5 لاکھ سے زائد چالان کیے اور ایک لاکھ سے زائد گاڑیاں قبضے میں لی گئیں۔ وزیراعلیٰ نے سی ٹی او لاہور کو شہر کی ٹریفک کی صورتحال میں فوری اور واضح بہتری لانے کا ٹارگٹ دے دیا ہے۔
    وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ کارروائی سے قبل عوام کو ‘لین اور لائن’ ڈسپلن سے متعلق بھرپور آگاہی دی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں ٹریفک کا غیر منظم رجحان تشویشناک ہے اور اسے فوری طور پر سدھارنا حکومت کی اولین ترجیح ہے

    Related Posts

    سابق صحافی حال سیاستدان اقرار الحسن کا ائیرپورٹ پر ایف اے آئی اہلکار سے جھگڑا

    ون ڈے سیریز ، زمبابوے کے خلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان

    بچوں کو ‘آئس’ کا نشہ پلا کر زیادتی اور ویڈیوز بنانے والے ملزم کے نیفے میں پسٹل چل گیا

    مقبول خبریں

    سابق صحافی حال سیاستدان اقرار الحسن کا ائیرپورٹ پر ایف اے آئی اہلکار سے جھگڑا

    ون ڈے سیریز ، زمبابوے کے خلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان

     مریم نواز کا  لاہور میں ‘ماڈل روڈز’ کا حکم؛ اب لین، لائن کی خلاف ورزی اور ‘زگ زیگ’ موٹرسائیکل چلانا پڑے گا مہنگا!

    پاکستان ریلویز کی حدود میں ویڈیو زبنانے، فوٹوگرافی پر پابندی

    ”میڈ ان لاہور“ سپر کمپیوٹر 94 کروڑ میں نیلامی کیلئے پیش کردیا گیا

    بلاگ

    منشیات کیسز کھیل بے نقاب، جیلوں کی خاموشی، ریکارڈ میں ردوبدل سے بریت تک، افسران کی ACR ماتحت کیوں لکھیں،ایس پی کی ایس ایچ او کی للکار،وجہ جان کر افسر خاموش

    پنجاب جرائم بڑھنے کی اصل وجہ بے نقاب، KPI کے کھیل میں انصاف قتل

    معیارِ تعلیم کے معمار: پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر

    ”بےاعتبارا،سپنس سے بھرپور شاہکار“ میاں حبیب کا کالم

    چیف ٹریفک افسر لاہور کون ہو گا ؟ نام سامنے آ گیا،وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصلہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.