Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جب ایران کو روایتی ہتھیاروں سے تباہ کردیا، نیوکلئیر کیوں استعمال کریں، ڈونلڈ ٹرمپ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی :امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر جوہری حملے کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایسا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔
    ان کا یہ موقف اس بیان کے چند ہفتے بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ایران کی تہذیب کو مکمل طور پر تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی۔
    فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں جب صحافیوں نے صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کے بارے میں پوچھا تو ان کا کہنا کہ ’نہیں، میں ان کو استعمال نہیں کروں گا۔‘
    انہوں نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ’میں جوہری ہتھیار کیوں استعمال کروں گا جب ہم ان کو اس کے بغیر ہی روایتی طریقے سے تباہ کر دیا ہے۔‘
    ان کے مطابق ’کسی کو جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔‘
    صدر ٹرمپ نے سات اپریل کو ایران کو نسل کشی کی دھمکی دی تھی اور کہا تھا کہ ’آج رات ایک پوری تہذیب دم توڑ دے گی جسے کبھی واپس نہیں لایا جا سکے گا۔‘
    تاہم چند ہی گھنٹے کے اندر جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کی، جس کا دو ہفتے کا دورانیہ گزر جانے کے بعد اس میں توسیع کی گئی  ہے۔

    Related Posts

    پنجاب کے سرکار ی ملازمین کومبارک،وفاق کی طرزپرتنخواہوں میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

    قصداً ’نو بال‘ پھینکنے پر اب ملے گی سخت ترین سزا، کرکٹ میں نیا اصول نافذ

    مودی جی! غرور چھوڑ کر طلبہ کی آواز سنیں اور ان کے 3 مطالبات فوری پورے کریں‘، راہل گاندھی

    مقبول خبریں

    پنجاب کے سرکار ی ملازمین کومبارک،وفاق کی طرزپرتنخواہوں میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

    موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ،32سالہ خاتون ہلاک

    وزیرِ پیٹرولیم کا آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن اور پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وفد کے ساتھ اجلاس

    قصداً ’نو بال‘ پھینکنے پر اب ملے گی سخت ترین سزا، کرکٹ میں نیا اصول نافذ

    مودی جی! غرور چھوڑ کر طلبہ کی آواز سنیں اور ان کے 3 مطالبات فوری پورے کریں‘، راہل گاندھی

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.