Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ”بے نقاب ٹی وی کا اعزاز،“ ایک روز پہلے ہی چیف ٹریفک افسر عبدالرحیم شیرازی کی تعیناتی کی خبر بریک کردی تھی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:بے نقاب ٹی وی نے اپنا اعزاز برقراررکھا ۔ ایک روز پہلے ہی سید عبدالرحیم شیرازی کی بطور چیف ٹریفک افسر تعیناتی کی خبر دیدی تھی۔

    سید عبدالرحیم شیرازی ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کی بطور چیف ٹریفک افسر لاہور تعیناتی کا نوٹیفکیشن آج جاری کردیا گیا ہے ان کی تعیناتی اپنی درخواست پر تبدیل ہونے و الے سابق چیف ٹریفک افسر ڈاکٹر اطہر وحید خان کی جگہ پرعمل میں لائی گئی ہے۔

    تین سینئیر افسروں پر مشتمل پینل میں سے اعلیٰ سطحی کمیٹی نے انہیں  منتخب کیا  جبکہ نوٹی فکیشن جاری کرنے سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بھی ان سے ملاقات کی ۔

    یادرہے پنجاب پولیس میں اعلیٰ سطحی تبادلوں کے حوالے سے بے نقاب ٹی وی کی شہرت ہے کہ اپنے ذرائع کے حوالےسے کئی دفعہ قبل از وقت ایسی خبریں عوام تک پہنچا چکا ہے۔اور حسب معمول اس دفعہ بھی بے نقاب ٹی وی نے اپنا اعزاز برقرار رکھا ہےاور چیف ٹریفک افسر لاہور عبدالرحیم شیرازی کی تعیناتی کی خبر 24گھنٹے قبل عوام تک پہنچائی ۔

    Related Posts

    امریکا کے مسلسل تیسری رات بھی ایران پر حملے، جوابی کارروائی میں امارات کے سپر ٹینکر تباہ،بحرین پر میزائل، ڈرونز حملے

     ضلع سیالکوٹ کی  آبادی   تقریباًٰٰ45 لاکھ ہوگئی

    بارش ،طوفان سے مکان کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر خواتین بچوں سمیت 10 جاں بحق

    مقبول خبریں

    امریکا کے مسلسل تیسری رات بھی ایران پر حملے، جوابی کارروائی میں امارات کے سپر ٹینکر تباہ،بحرین پر میزائل، ڈرونز حملے

    حمزہ شہباز کی ماجد ظہور کی رہائش گاہ آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت؛ ’ورکرز ہی سیاسی جماعت کی اصل پہچان ہیں‘

    ایران آبنائے ہرمز کا محافظ ہے، رہیگا، 20 فیصد ٹیکس زیادہ ہے ہم انصاف کرینگے، عباس عراقچی کا طنز

    ماجد ستی قتل کیس، مرکزی ملزم فرخ کھوکھر سمیت تین مجرموں کو عمر قید ، ایک بری

    خامنہ ای کے وفادار سے اسرائیلی اثاثے تک:کیا ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد اسرائیلی انٹیلی جنس موساد کے کارندے تھے؟

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.