Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایپل کے ’ایم فائیو‘ پربڑی بچت: 2026 میک بک پرو بھی ناقابل یقین قیمت پر ملےگا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کیلے فورنیا:مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ کے 2026 کے نئے 16 انچ ’میک بک پُرو‘ پر زبردست ڈسکاؤنٹس آ گئے ہیں جہاں ’ایپل‘ کے پریمیئر پارٹنر ’ایکسپیرکوم‘ نے قیمتوں میں 400 ڈالر تک کمی کر دی ہے۔

    یہ آفرز ان ماڈلز پر دستیاب ہیں جن میں صارفین ’ایم فائیو پرو‘ یا ’ایم فائیو‘ میکس چپ کا انتخاب کر سکتے ہیں۔کمپنی نے سٹینڈرڈ ڈسپلے اور نینو ٹیکسچر ڈسپلے دونوں آپشنز پر ماہ کے آخر کی خصوصی ڈیلز متعارف کرائی ہیں، جو نہ صرف کارکردگی بلکہ ویژول ایکسپیرینس کو بھی بہتر بناتی ہیں۔خاص طور پر نینو ٹیکسچر ڈسپلے روشنی کی جھلک کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے، جو پروفیشنل یوزرز کے لیے انتہائی مفید ہے۔ت

    فصیلات کے مطابق، ایم پرو چپ، 18 کور سی پی یو، 20 کور جی پی یو، 24 جی بی ریم اور 1 ٹی بی ایس ایس ڈی کے ساتھ نینو ٹیکسچر ڈسپلے والا ماڈل اب 200 ڈالر کمی کے بعد دو ہزار 649 ڈالر میں دستیاب ہے، جو کارکردگی اور قیمت کے لحاظ سے ایک متوازن انتخاب سمجھا جا رہا ہے۔اسی طرح 48 جی بی ریم اور دو ٹی بی ایس ایس ڈی والے ایم فائیو پرو ماڈل کی قیمت 220 ڈالر کم ہو کر تین ہزار 279 ڈالر ہو گئی ہے، جو ہیوی ملٹی ٹاسکنگ اور پروفیشنل ورک کے لیے بہترین آپشن ہے۔دوسری جانب، ایم فائیو میکس چپ کے ساتھ 64 جی بی ریم اور دو ٹی بی ایس ایس ڈی والا ماڈل 250 ڈالر رعایت کے بعد چار ہزار 349 ڈالر میں فروخت کیا جا رہا ہے، جو ویڈیو ایڈیٹنگ، گرافکس اور ہائی اینڈ پروجیکٹس کے لیے مثالی ہےجبکہ سب سے طاقتور ماڈل، جس میں 128 جی بی ریم، آٹھ ٹی بی ایس ایس ڈی اور نینو ٹیکسچر ڈسپلے شامل ہے، اس پر سب سے زیادہ یعنی چار سو ڈالر کی بڑی کمی کی گئی ہے اور اب یہ چھ ہزار 949 ڈالر میں دستیاب ہے ۔

    Related Posts

    امریکہ میں 67 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا: غربت کم ترین سطح پر، مگر عوام اب بھی پریشان کیوں؟

    جنگ کے باوجود تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی!

      سکول جانے والے 3 کمسن بہن بھائیوں کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین، بچے   والدہ کے گھر سے مل گئے

    مقبول خبریں

    امریکہ میں 67 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا: غربت کم ترین سطح پر، مگر عوام اب بھی پریشان کیوں؟

    جنگ کے باوجود تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی!

      سکول جانے والے 3 کمسن بہن بھائیوں کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین، بچے   والدہ کے گھر سے مل گئے

    اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے ایرانی وفد کو ویزے جاری

     پاکپتن: ڈپٹی کمشنر آص کا پٹرول پمپس کا معائنہ، وزيراعظم فیول ریلیف پیکج کی شفاف فراہمی کی ہدایت

    بلاگ

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اچانک ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.