Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کو اربوں سے کھربوں کی کمپنی بنانے والے سی ای او کا استعفا، نیا CEO کون ہوگا؟

      ایلون مسک : پیرس پراسیکیوٹرز کا ‘ایکس’ کے خلاف بڑا ایکشن؛ بچوں سےزیادتی کی تصاویر اور ڈیپ فیکس پھیلانے پردنیا کا امیر ترین شخص عدالت طلب!

      ’ہواوے‘ کے نئے فولڈ ایبل سمارٹ فون ’پیورا ایکس میکس میں خاص کیا ہے؟

      آئی فون 18 پرو کیسا، کس رنگ کا ہوگا؟

      انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پوش ترین علاقے میں اداکارہ تبو کے بنگلے کی قیمت جو ہوش اڑا دے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی :بالی وڈ کی معروف اداکارہ تبو نے ممبئی کے پوش علاقے ورسوا میں ایک لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا ہے جس کی مالیت تقریباً 10 کروڑ انڈین روپے بتائی جا رہی ہے۔
    یہ اپارٹمنٹ ’گودریج سکائی شور‘ نامی جدید رہائشی منصوبے میں واقع ہے، جو اپنی پرائیویسی اور ساحلی طرزِ زندگی کے باعث خاصا مقبول ہے۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Tabu (@tabutiful)


    ’بالی وُڈ ہنگامہ‘ کے مطابق یہ اپارٹمنٹ تقریباً دو ہزار 153 مربع فٹ پر مشتمل ہے جبکہ اس میں 127 مربع فٹ کا کشادہ بالکونی ایریا بھی شامل ہے جو ممبئی جیسے شہر میں ایک نایاب سہولت تصور کی جاتی ہے۔اس کے علاوہ اس پراپرٹی کے ساتھ دو مخصوص پارکنگ سپیسز بھی ہیں جو اس کی مجموعی قدر میں مزید اضافہ کرتی ہیں۔
    دستاویزات کے مطابق یہ خریداری 26 مارچ 2026 کو رجسٹر کی گئی ہے جس پر اداکارہ نے تقریباً 5.24 لاکھ روپے سٹامپ ڈیوٹی اور 30 ہزار روپے رجسٹریشن فیس ادا کی۔
    اندھیری ویسٹ اور ورسوا طویل عرصے سے فلمی شخصیات اور شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد کی پسندیدہ علاقے ہیں کیونکہ یہ علاقے فلم سٹوڈیوز اور پروڈکشن ہاؤسز کے قریب واقع ہیں۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Tabu (@tabutiful)

    حال ہی میں تبو فلم ’بھوت بنگلہ‘ میں نظر آئیں جو 17 اپریل کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوئی۔ اس فلم کی ہدایتکاری پریادرشن نے کی ہے اور اس میں تبو نے اداکار اکشے کمار کے ساتھ تقریباً دو دہائیوں بعد دوبارہ کام کیا۔

    Related Posts

    سنگدل باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والے 8 بچوں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    محمد نواز شریف اور مریم نواز کی زیر صدارت اہم اجلاس ،مری میں پہلا سکائی گلاس برج بنانے کی منظوری

    مقبول خبریں

    ایم این اے کی نوجوان بیٹی اندھی گولی کاشکار، دم توڑ گئی

    ٹک ٹک ٹک… جنگ بندی کے خاتمے میں 24 گھنٹے سے بھی کم وقت باقی؛ اسلام آباد مذاکرات ہونگے یا نہیں’ملین ڈالر’ سوال !

    طلبا ہوشیار! ‘مستقبل برباد ہونے سے بچائیں ،ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا یونیورسٹیوں کے حوالےسے بڑا فیصلہ

    1 نہیں 2 نہیں 3شکاری اور ایک شکار، فلم” پتی ، پتنی اور وہ“ پارٹ ٹو کا ٹیزر جاری

    آئی ایم ایف کا شکنجہ مزید سخت: 1 ارب ڈالر کے عوض 11 نئی کڑی شرائط؛ 2027 کا بجٹ بھی ‘گروی’، غریبوں کے لیے مہنگائی کا نیا طوفان تیار!

    بلاگ

    “واشنگٹن–تہران شطرنج: امن کے پردے میں مفادات کی جنگ، دنیا کس سمت جا رہی ہے؟”

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.