Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’ہواوے‘ کے نئے فولڈ ایبل سمارٹ فون ’پیورا ایکس میکس میں خاص کیا ہے؟

      آئی فون 18 پرو کیسا، کس رنگ کا ہوگا؟

      انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

      سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران + اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف نے اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان اتوار کی شام ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال اور امن کی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
    وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق تقریباً 45 منٹ جاری رہنے والی گفتگو کے دوران شہباز شریف نے ایرانی قیادت کا شکریہ ادا کیا کہ اس نے 11 اور 12 اپریل کو اسلام آباد میں مذاکرات کے لیے اعلیٰ سطحی وفد بھیجا۔
    وزیراعظم نے ایرانی صدر کو سعودی عرب، قطر اور ترکیہ سمیت مختلف عالمی رہنماؤں کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقاتوں سے بھی آگاہ کیا اور کہا کہ ان روابط نے خطے میں پائیدار امن کے لیے سفارتکاری کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
    انہوں نے فیلڈ مارشل عاصم کے حالیہ دورۂ تہران کے دوران ہونے والی بات چیت کو بھی سراہا۔
    شہباز شریف نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا اور ایرانی سپریم لیڈر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
    صدر پزشکیان نے پاکستان کی امن کوششوں کو سراہتے ہوئے دونوں ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہونے کی امید ظاہر کی۔

    Related Posts

    ! عالمی منڈی میں ‘گولڈن طوفان’، سونے کی فی اونس قیمت 4,860 ڈالر سے تجاوز کر گئی؛ سرمایہ کاروں کی چاندی ہوگئی!

    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے ملاقات،سیکیورٹی امور پر بریفنگ

    ISLAMABAD TALKS 2.0، جیرڈ کشنر، وٹکاف کل اسلام آباد پہنچیں گے،ڈونلڈٹرمپ، اسحاق ڈار عراقچی رابطہ

    مقبول خبریں

    ! عالمی منڈی میں ‘گولڈن طوفان’، سونے کی فی اونس قیمت 4,860 ڈالر سے تجاوز کر گئی؛ سرمایہ کاروں کی چاندی ہوگئی!

    ایران جنگ اور مہنگائی ،ٹرمپ کی مقبولیت میں تاریخی کمی: 63 فیصد عوام کارکردگی سے ناخوش، یو ایس ٹوڈے

    ہراسمنٹ ، اداکارہ میرا ارشاد بھٹی کا پوڈ کاسٹ چھوڑ کر چلی گئیں

    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے ملاقات،سیکیورٹی امور پر بریفنگ

    ”کنگ بابر“ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.