Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دعا کے ہاتھ میں پازیٹو ٹیسٹ کٹ؟ کیا دیپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟ اتوار کا سب سے بڑا سرپرائز!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی: کیا بالی وڈ کے ‘دیپ ویر’ کے گھر ایک بار پھر خوشیوں کی دستک ہونے والی ہے؟ جی ہاں! دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی دوسری پریگننسی کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ اس بار اعلان کا انداز اتنا دلکش تھا کہ دیکھتے ہی دیکھتے یہ پوسٹ وائرل ہوگئی۔
    دیپیکا اور رنویر نے انسٹاگرام پر ایک مشترکہ پوسٹ شیئر کی جس میں ان کی بیٹی ‘دعا’ کی ایک جھلک دکھائی گئی ہے۔ تصویر میں ننھی دعا نے اپنے ننھے ہاتھوں میں پریگننسی ٹیسٹ کٹ تھام رکھی ہے جس پر ‘پازیٹو’ کے نشانات واضح ہیں۔

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by दीपिका पादुकोण (@deepikapadukone)


    دیپیکا نے اس پوسٹ کے کیپشن میں کسی لمبی چوڑی تحریر کے بجائے صرف دو ‘نظرِ بد دور’ (Evil Eye) کے ایموجیز لگائے، جو ان کی خوشی اور تشکر کی عکاسی کر رہے ہیں۔
    یاد رہے کہ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ 14 نومبر 2018 کو اٹلی کے مشہور مقام ‘لیک کومو’ میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ ان کی شادی کی تقریبات دو مختلف ثقافتوں (کونکنی اور سندھی) کا حسین امتزاج تھیں، اور اب یہ جوڑی اپنی زندگی کے ایک نئے اور خوبصورت باب کا آغاز کرنے جا رہی ہے۔
    جیسے ہی یہ پوسٹ سامنے آئی، بالی وڈ انڈسٹری اور مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کا ایک طوفان آ گیا۔ ہر کوئی اس سوال کے ساتھ پرجوش ہے کہ کیا دعا کو چھوٹا بھائی ملے گا یا چھوٹی بہن؟
    سوشل میڈیا پر اس وقت صرف ایک ہی چرچا ہے: "کیا دیپیکا ایک بار پھر اپنی فلمی مصروفیات سے بریک لینے والی ہیں؟” خیر، جو بھی ہو، دیپ ویر کے مداحوں کے لیے آج کا دن کسی جشن سے کم نہیں!!

    Related Posts

    ایران پرحملے کی منصوبہ بندی تشویشناک، روس ایران کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں ، چین

    مٹیاری: حیدر ملاح کی گرفتاری پر ہنگامہ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، قومی شاہراہ بند

    سیالکوٹ: معروف ٹک ٹاکر انصر "مسٹر پتلو” کی سابقہ اہلیہ کے سنگین الزامات، نجی ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں دینے کا دعویٰ

    مقبول خبریں

    ایران پرحملے کی منصوبہ بندی تشویشناک، روس ایران کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں ، چین

    مٹیاری: حیدر ملاح کی گرفتاری پر ہنگامہ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، قومی شاہراہ بند

    سیالکوٹ: معروف ٹک ٹاکر انصر "مسٹر پتلو” کی سابقہ اہلیہ کے سنگین الزامات، نجی ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں دینے کا دعویٰ

    لاہور میں ایل پی جی 600 روپے کلو بکنے لگی، عوام حیران پریشان

    عمران خان کی بہن نورین نیازی کی بیٹیوں سے ملاقات کرانے کا حکم

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.