Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

      مشرق وسطیٰ جنگ سے ارب پتی بھی متاثر، بلوم برگ نے ارب پتیوں کی عالمی فہرست جاری کردی، پہلے نمبر پر کون؟

      ٹینک جیسا مضبوط! اوپو نے 7000mAh کی ‘میگا بیٹری’ اور ناقابلِ شکست پائیداری کے ساتھ F33 سیریز متعارف کروا دی

      سویڈن : اسکرین کو خیرباد، کتابوں اور قلم کی واپسی – کیا ڈیجیٹل تعلیم کا جادو ٹوٹ گیا؟

      سوزوکی GR 150 اب خواب نہیں، حقیقت! زیرو مارک اپ اور آسان قسطوں کا شاندار منصوبہ متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سکھر:آخری رائیڈ، طالبہ سے اسکوٹی بے قابو، ایم این اے بال بال بچ گئے، اسٹاف کی دوڑیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ‏سکھر:سکھر میں پنک اسکوٹیز تقسیم کی تقریب، طالبہ سے اسکوٹی بے قابو، MNA نعمان اسلام شیخ سے ٹکر ہوتے ہوتے رہ گئی۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/04/tweeload_tvnjo4ob.mp4

    رپورٹ کےمطابق سکھر شہر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  کی ہدایت پر خواتین کے لئے پنک اسکوٹیز کی تقسیم کی تقریب جاری تھی جس میں ایم این اے نعمان اسلام شیخ بطورمہمان خصوصی شریک تھے۔
    تاہم اس وقت ایک بڑا سانحہ ہوتے ہوتے رہ گیا جب پنک اسکوٹی حاصل کرنےوالی ایک لڑکی نے اپنی اسکوٹی کارخ سیدھا اسٹیج پر بیٹھے نعمان اسلام شیخ کی طرف کردیا اورپلک جھپکتے میں اسکوٹی سمیت ان کی نشست پر پہنچ گئی جس پر  ایم این اے موصوف گڑبڑا کر کھڑے ہوگئے جبکہ اسٹاف کی بھی دوڑیں لگ گئیں۔

     

     

    Related Posts

    وزیرِ اعظم شہبازشریف کی انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شریک عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں

    آبنائے ہرمزکھلنے کے ساتھ ہی تیل کی عالمی قیمتوں میں بڑی کمی

    آبنائے ہرمز کھل گئی، امریکا کی جانب سے شکریہ

    مقبول خبریں

    سکھر:آخری رائیڈ، طالبہ سے اسکوٹی بے قابو، ایم این اے بال بال بچ گئے، اسٹاف کی دوڑیں

    آبنائے ہرمزکھلنے کے ساتھ ہی تیل کی عالمی قیمتوں میں بڑی کمی

    آبنائے ہرمز کھل گئی، امریکا کی جانب سے شکریہ

    10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

    سونے کی پرواز رک گئی،، تین دن متواتر اضافے کے بعد کمی، چاندی بھی نقش قدم پر

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.