Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیاست کے ایوانوں سے میوزک کنسرٹ تک: سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور پاپ اسٹار کیٹی پیری کی ‘رومانوی’ انٹری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کیلیفورنیا: کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، لیکن اس بار وجہ کوئی سیاسی بحران نہیں بلکہ ان کی ‘رنگین’ نجی زندگی ہے۔ 54 سالہ سابق وزیراعظم کو کیلیفورنیا کے مشہور زمانہ ‘کوچلا’ (Coachella) میوزک فیسٹیول میں اپنی نئی دوست اور عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ کیٹی پیری کے ساتھ نہایت خوشگوار موڈ میں دیکھا گیا ہے۔

    NEW: Former Canadian Prime Minister Justin Trudeau was spotted attending Coachella with his girlfriend, Katy Perry.

    The 54-year-old former prime minister was seen wearing a white shirt and a backward hat.

    Just over a year ago, Trudeau made the announcement that he would be… pic.twitter.com/6GNGVuAN3d

    — Collin Rugg (@CollinRugg) April 12, 2026


    سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز میں کینیڈا کے سابق ‘پوسٹر بوائے’ سیاستدان کو روایتی سوٹ کے بجائے سفید شرٹ اور سر پر الٹی ٹوپی (Backward Hat) پہنے بالکل ایک بے فِکر نوجوان کے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ان کا یہ نیا انداز ان کے سابقہ سنجیدہ سیاسی لبادے سے بالکل مختلف ہے، جس نے ان کے چاہنے والوں اور ناقدین دونوں کو حیران کر دیا ہے۔
    یاد رہے کہ جسٹن ٹروڈو نے تقریباً ایک سال قبل کینیڈا کی لبرل پارٹی کی قیادت سے اچانک استعفیٰ دے کر سب کو حیران کر دیا تھا۔ تب سے وہ منظرِ عام سے کافی حد تک غائب تھے، لیکن اب کیٹی پیری کے ساتھ ان کی اس اچانک اور ‘ہاٹ’ انٹری نے بین الاقوامی میڈیا میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
    عینی شاہدین کے مطابق، دونوں اسٹارز کنسرٹ کے دوران ایک دوسرے کی کمپنی سے بھرپور لطف اندوز ہو رہے تھے اور ان کے درمیان بڑھتی ہوئی قربت واضح نظر آ رہی تھی۔ جہاں ٹروڈو کے مداح ان کی اس نئی اور آزاد زندگی کو سراہ رہے ہیں، وہی کینیڈا کے سیاسی حلقوں میں ان کے اس ‘غیر روایتی’ طرزِ عمل پر چہ میگوئیاں جاری ہیں۔
    ایسا لگتا ہے کہ سابق وزیراعظم اب اقتدار کی پیچیدہ فائلوں اور پارلیمنٹ کی بحثوں سے دور، موسیقی، رقص اور گلیمر کی دنیا میں اپنی نئی خوشیاں تلاش کر چکے ہیں۔

    Related Posts

    آدم کے چیمہ: پولیس مقابلہ، نرس کے اغواء و زیادتی کا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    ایران پرحملے کی منصوبہ بندی تشویشناک، روس ایران کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں ، چین

    مٹیاری: حیدر ملاح کی گرفتاری پر ہنگامہ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، قومی شاہراہ بند

    مقبول خبریں

    آدم کے چیمہ: پولیس مقابلہ، نرس کے اغواء و زیادتی کا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    ایران پرحملے کی منصوبہ بندی تشویشناک، روس ایران کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں ، چین

    مٹیاری: حیدر ملاح کی گرفتاری پر ہنگامہ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، قومی شاہراہ بند

    سیالکوٹ: معروف ٹک ٹاکر انصر "مسٹر پتلو” کی سابقہ اہلیہ کے سنگین الزامات، نجی ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں دینے کا دعویٰ

    لاہور میں ایل پی جی 600 روپے کلو بکنے لگی، عوام حیران پریشان

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.