Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      انڈرواٹرفوٹوگرافی : ٹیکنو کا CAMON 50 Pro پاکستان میں لانچ، 60X زوم اور الٹرا نائٹ کیمرے نے دھوم مچا دی!

      بلوچستان کی تقدیر بدلنے والا ایک اور بڑا قدم: جیونی میں بین الاقوامی معیار کے ایئرپورٹ تعمیر کیا جائے گا

      ”بجلی کی ضرورت نہ لائٹس کا خرچہ“: آسٹریلیا میں اندھیرے میں چمکنے والی سڑکیں تیار؛ دن کو دھوپ جذب کرنے والی لائنیں رات کو راستہ دکھائیں گی

      دبئی انٹرنیٹ سٹی میں ’آسمانی آفت‘: اوریکل کی عمارت پر میزائل کا ملبہ آگرا؛ ٹیکنالوجی ہب میں خوف و ہراس،

      دنیا کا وہ شہر جہاں قیمتوں نے ہوش اڑا دیے؛ ایک گیلن پٹرول کی قیمت سن کر آپ کو اپنی مہنگائی ’سستی‘ لگنے لگے گی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹرمپ کے اقدامات جنگی جرائم کی ترغیب، دیکھنا ہوگا کہ امریکی فوج ”نو“ کہنے کیلئے تیارہے یانہیں، بین رہوڈز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن / لندن:سابق امریکی صدر براک اوباما کے دورِ حکومت میں نائب مشیر برائے قومی سلامتی رہنے والے بین رہوڈز نے ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر روایتی طرزِ حکمرانی پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ بی بی سی ریڈیو 4 کے پروگرام ‘ٹوڈے’ میں گفتگو کرتے ہوئے بین روڈز نے خبردار کیا ہے کہ اس وقت وائٹ ہاؤس کا حال ایسا ہے جیسے ’ایک شخص ایک کمرے میں بیٹھ کر پوری دنیا کے فیصلے کر رہا ہو‘۔
    بین رہوڈز نے ٹرمپ کے فیصلے کرنے کے طریقہ کار کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر اپنے سیاسی اور عسکری ماہرین کے مشوروں کو یکسر نظر انداز کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق، ٹرمپ وہ ‘معمول کا طریقہ کار’ اختیار نہیں کر رہے جو ایک عالمی طاقت کے سربراہ کو زیب دیتا ہے، بلکہ وہ تمام اداروں کو بائی پاس کر کے تن تنہا فیصلے لے رہے ہیں۔
    بین رہوڈز نے ایران کے سویلین انفراسٹرکچر (شہری تنصیبات) کو نشانہ بنانے کی حالیہ دھمکیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ‘جنگی جرائم’ کی ترغیب قرار دیا۔ انہوں نے ایک بڑا سوال اٹھاتے ہوئے کہا:
    "ہمیں یہ دیکھنا ہوگا کہ کیا امریکی فوج ٹرمپ کے غیر قانونی احکامات کو مسترد کرنے اور انہیں ’نہیں‘ کہنے کے لیے تیار ہے؟”
    سابق مشیر نے اس حقیقت پر زور دیا کہ ٹرمپ کو یہ سمجھنا ہوگا کہ کسی بھی جنگ کا اختتام بالآخر مذاکرات کی میز پر ہی ہوتا ہے۔ انہوں نے تجزیہ پیش کیا کہ اگرچہ حالیہ حملوں نے ایران کو عسکری طور پر زخمی کیا ہے، لیکن تہران نے آبنائے ہرمز میں اپنی طاقت دکھا کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ عالمی معیشت کا گلا گھونٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔
    بین روڈز کے مطابق، ایران کا عالمی سپلائی لائن پر دباؤ ڈالنا اسے ایک مختلف محاذ پر مضبوط ثابت کر رہا ہے، جسے واشنگٹن نظر انداز نہیں کر سکتا۔

    Related Posts

    غیر قانونی کلینک کیس: ٹک ٹاکر ڈاکٹر فضیلہ عباسی کو عدالت سے بڑا ریلیف،

    مودی کی اسرائیل پالیسی کا ’ماسٹر مائنڈ‘ سزا یافتہ مجرم؟ جیفری ایپسٹین اور انیل امبانی کے خفیہ گٹھ جوڑ کا پردہ چاک

    اسلام آباد امن معاہدہ: امریکا کا 15 نکاتی منصوبہ مسترد، تہران نے اپنا ’ریڈ لائن‘ ڈرافٹ تیار کر لیا

    مقبول خبریں

    غیر قانونی کلینک کیس: ٹک ٹاکر ڈاکٹر فضیلہ عباسی کو عدالت سے بڑا ریلیف،

    مودی کی اسرائیل پالیسی کا ’ماسٹر مائنڈ‘ سزا یافتہ مجرم؟ جیفری ایپسٹین اور انیل امبانی کے خفیہ گٹھ جوڑ کا پردہ چاک

    ٹرمپ کے اقدامات جنگی جرائم کی ترغیب، دیکھنا ہوگا کہ امریکی فوج ”نو“ کہنے کیلئے تیارہے یانہیں، بین رہوڈز

    اسرائیلی حملہ،یونیورسٹیاں نشانے پر: ایران کے انٹیلی جنس چیف ماجد خادمی سمیت 18 شہید،شہری انفراسٹرکچر پر حملہ ہوا توجواب فیصلہ کن،بھرپور ہوگا: عباس عراقچی

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر متحرک: واشنگٹن اور تہران کے درمیان ’ہاٹ لائن‘ سفارت کاری۔ ’اسلام آباد امن معاہدہ‘ تیار

    بلاگ

    باپ بسترِ مرگ پر، بیٹا ڈیوٹی پر کرب کی انتہا،، بیٹے کی خواہش بھی انتظامی ناراضگی کی نذر ہو گئی؟

    ”سہیل احمد کا المیہ“ توفیق بٹ کا کالم

    ”قدرت سے دشمنی نہ کرو“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ”ام رباب کو انصاف کون دے گا۔۔۔؟“ میاں حبیب کا کالم

    سول سیکرٹریٹ پنجاب میں سرد جنگ ، وزیراعظم نے بازی پلٹ دی، بیوروکریسی کی اندرونی کہانی، آصف چوہدری کی زبانی،رافعہ حیدر، ڈاکٹر انوش کی پرموشن کیوں نہ ہوئی؟ شہر بانو نقوی کا تبادلہ کیوں ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.