Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      انڈرواٹرفوٹوگرافی : ٹیکنو کا CAMON 50 Pro پاکستان میں لانچ، 60X زوم اور الٹرا نائٹ کیمرے نے دھوم مچا دی!

      بلوچستان کی تقدیر بدلنے والا ایک اور بڑا قدم: جیونی میں بین الاقوامی معیار کے ایئرپورٹ تعمیر کیا جائے گا

      ”بجلی کی ضرورت نہ لائٹس کا خرچہ“: آسٹریلیا میں اندھیرے میں چمکنے والی سڑکیں تیار؛ دن کو دھوپ جذب کرنے والی لائنیں رات کو راستہ دکھائیں گی

      دبئی انٹرنیٹ سٹی میں ’آسمانی آفت‘: اوریکل کی عمارت پر میزائل کا ملبہ آگرا؛ ٹیکنالوجی ہب میں خوف و ہراس،

      دنیا کا وہ شہر جہاں قیمتوں نے ہوش اڑا دیے؛ ایک گیلن پٹرول کی قیمت سن کر آپ کو اپنی مہنگائی ’سستی‘ لگنے لگے گی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محکمہ آبپاشی میں ’گھوسٹ بھرتیاں‘: پی ٹی آئی دور کا 87 ملین کا اسکینڈل بے نقاب؛ پبلک اکاؤنٹ کمیٹی نے معاملہ نیب کے حوالے کر دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (خصوصی رپورٹر): پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹ کمیٹی (PAC-1) کے اجلاس میں تحریک انصاف کے دورِ حکومت کے دوران محکمہ آبپاشی میں سینکڑوں بوگس ملازمین کی بھرتیوں کا سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے۔ ا

    ن بھرتیوں کے نتیجے میں قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگایا گیا، جس پر کمیٹی نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کیس مزید کارروائی کے لیے نیب (NAB) کو بھیج دیا ہے۔آڈٹ رپورٹ اور کمیٹی کے سامنے پیش کیے گئے حقائق کے مطابق بوگس ملازمین کی غیر قانونی بھرتیوں اور انہیں دی جانے والی تنخواہوں کی مد میں 87 ملین روپے کی سنگین مالی بدعنوانی سامنے آئی ہے۔
    کمیٹی کو بتایا گیا کہ گزشتہ دور میں محکمہ آبپاشی میں میرٹ کی دھجیاں اڑاتے ہوئے من پسند اور ’گھوسٹ‘ (کاغذی) ملازمین بھرتی کیے گئے جن کا وجود صرف سرکاری کاغذات تک محدود تھا۔
    پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کا سخت ایکشن
    چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی ون، افتخار چھچھر نے معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے حکم دیا ہے کہ اس پورے اسکینڈل کی تحقیقات قومی احتساب بیورو (نیب) سے کروائی جائیں تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو سکے۔
    صرف بھرتی کرنے والے ہی نہیں، بلکہ وہ تمام بوگس ملازمین جنہوں نے غیر قانونی طور پر فائدہ اٹھایا، ان کے خلاف بھی فوری ایکشن لیا جائے۔ چیئرمین نے نیب سے درخواست کی ہے کہ اس حساس معاملے کی تحقیقات جلد از جلد مکمل کر کے رپورٹ پیش کی جائے۔

    Related Posts

    "ایران میں سب سے بڑا امریکی ریسکیو مشن؛ دو طیارے تباہ، گھمسان کی جنگ اور ‘ویزو’ کی واپسی کی اندرونی کہانی”

    ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی: بھتیجا عماد صدیقی ہیوسٹن میں قتل

    انڈرواٹرفوٹوگرافی : ٹیکنو کا CAMON 50 Pro پاکستان میں لانچ، 60X زوم اور الٹرا نائٹ کیمرے نے دھوم مچا دی!

    مقبول خبریں

    "ایران میں سب سے بڑا امریکی ریسکیو مشن؛ دو طیارے تباہ، گھمسان کی جنگ اور ‘ویزو’ کی واپسی کی اندرونی کہانی”

    ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی: بھتیجا عماد صدیقی ہیوسٹن میں قتل

    انڈرواٹرفوٹوگرافی : ٹیکنو کا CAMON 50 Pro پاکستان میں لانچ، 60X زوم اور الٹرا نائٹ کیمرے نے دھوم مچا دی!

    بلوچستان کی تقدیر بدلنے والا ایک اور بڑا قدم: جیونی میں بین الاقوامی معیار کے ایئرپورٹ تعمیر کیا جائے گا

    آگے نکلنے کی دوڑ میں ہم صبر اور رشتے بھول گئے”؛ مہلک مرض کو شکست دینے کے بعد انجلین ملک کا پیغام

    بلاگ

    باپ بسترِ مرگ پر، بیٹا ڈیوٹی پر کرب کی انتہا،، بیٹے کی خواہش بھی انتظامی ناراضگی کی نذر ہو گئی؟

    ”سہیل احمد کا المیہ“ توفیق بٹ کا کالم

    ”قدرت سے دشمنی نہ کرو“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ”ام رباب کو انصاف کون دے گا۔۔۔؟“ میاں حبیب کا کالم

    سول سیکرٹریٹ پنجاب میں سرد جنگ ، وزیراعظم نے بازی پلٹ دی، بیوروکریسی کی اندرونی کہانی، آصف چوہدری کی زبانی،رافعہ حیدر، ڈاکٹر انوش کی پرموشن کیوں نہ ہوئی؟ شہر بانو نقوی کا تبادلہ کیوں ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.