Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      انڈرواٹرفوٹوگرافی : ٹیکنو کا CAMON 50 Pro پاکستان میں لانچ، 60X زوم اور الٹرا نائٹ کیمرے نے دھوم مچا دی!

      بلوچستان کی تقدیر بدلنے والا ایک اور بڑا قدم: جیونی میں بین الاقوامی معیار کے ایئرپورٹ تعمیر کیا جائے گا

      ”بجلی کی ضرورت نہ لائٹس کا خرچہ“: آسٹریلیا میں اندھیرے میں چمکنے والی سڑکیں تیار؛ دن کو دھوپ جذب کرنے والی لائنیں رات کو راستہ دکھائیں گی

      دبئی انٹرنیٹ سٹی میں ’آسمانی آفت‘: اوریکل کی عمارت پر میزائل کا ملبہ آگرا؛ ٹیکنالوجی ہب میں خوف و ہراس،

      دنیا کا وہ شہر جہاں قیمتوں نے ہوش اڑا دیے؛ ایک گیلن پٹرول کی قیمت سن کر آپ کو اپنی مہنگائی ’سستی‘ لگنے لگے گی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹرمپ کے الٹی میٹم کے بعد ایران کا اسرائیل اور کویت پر بڑا حملہ؛ امریکی جاسوس ڈرون تباہ، کویتی پاور،واٹر پلانٹس ملبے میں تبدیل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران+کویت+تل ابیب :ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے معاہدے کے لیے دی گئی مہلت کے ایک دن بعد اتوار کی صبح اسرائیل اور کویت پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔

    🇰🇼🇮🇷🔸Kuwait suffered a massive Iranian drone attack.
    🔸A drone struck the Ministries Complex building in the capital.
    🔸Two power generation and desalination plants were damaged.
    🔸A fire broke out at an oil complex in the Shuwaikh district after a drone strike. pic.twitter.com/D6zL9czac5

    — Argonaut (@FapeFop90614) April 5, 2026


    خبر رساں ایجنسی کے مطابق کویت اور اسرائیل نے کہا ہے کہ ان کے دفاعی نظام ایران کے نئے حملوں کا جواب دے رہے ہیں۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سنیچر کو کہا تھا کہ ایران کے پاس آبنائے ہُرمز کھولنے سے متعلق معاہدہ کرنے کے لیے 48 گھنٹے باقی ہیں، ورنہ ’قیامت ٹُوٹ پڑے گی۔‘
    ایران کی مرکزی فوجی قیادت نے صدر ٹرمپ کی اس دھمکی کو مسترد کر دیا اور جنرل علی عبداللہی علی آبادی نے اس (دھمکی) کو ’بے بس، گھبرائی ہوئی، غیر متوازن اور احمقانہ بات‘ قرار دیا۔
    انہوں نے صدر ٹرمپ کے الفاظ دہراتے ہوئے خبردار کیا کہ ’آپ کے لیے جہنم کے دروازے کھل جائیں گے۔‘
    بعدازاں، ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں رات کے اندھیرے میں آسمان کو دھماکوں سے روشن دکھایا گیا تھا۔اس ویڈیو کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ: ’ایران کے کئی فوجی رہنماؤں کو ہلاک کر دیا گیا ہے اور تہران میں اس بڑے حملے کے دوران بہت کچھ تباہ کیا گیا ہے تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ واقعہ کب پیش آیا۔
    کویت کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ ایران کی جانب سے کیے گئے ڈرون حملوں کی وجہ سے دو پاور پلانٹس، وزارت تیل کی عمارت اور پانی صاف کرنے والے کارخانے کو نقصان پہنچا ہے۔
    اس سے قبل ایرانی حملوں کے باعث ایک سرکاری دفتر کے کمپیکس کو نقصان پہنچا تھا جبکہ کویت کی وزارت تیل کے دفتر میں بھی آگ لگ گئی تھی۔
    اسرائیل نے بھی تصدیق کی ہے کہ ایران کی طرف سے میزائل داغے گئے تھے، لیکن فوج نے انھیں روک دیا ہے۔
    ایران کے پاسداران انقلاب نے اصفہان میں ایک ایم-کیو 9 جاسوس ڈرون طیارہ گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
    بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈرون کو ’آئی آر جی سی کے جدید ایرو سپیس ڈیفنس سسٹم اور ایران کے مربوط فضائی دفاعی نیٹ ورک کے ذریعے مار گرایا گیا ہے۔دو روز پہلے بھی آئی جی آر سی نے اصفہان میں ہی دو MQ9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا تھا۔

    Related Posts

    دن میں ایران کے اندر 7 گھنٹے آپریشن،زخمی امریکی پائلٹ بحفاظت نکال لیا گیا؛ صدر ٹرمپ کا پریس کانفرنس کا اعلان”

    "ایران میں سب سے بڑا امریکی ریسکیو مشن؛ دو طیارے تباہ، گھمسان کی جنگ اور ‘ویزو’ کی واپسی کی اندرونی کہانی”

    ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی: بھتیجا عماد صدیقی ہیوسٹن میں قتل

    مقبول خبریں

    "ایران میں سب سے بڑا امریکی ریسکیو مشن؛ دو طیارے تباہ، گھمسان کی جنگ اور ‘ویزو’ کی واپسی کی اندرونی کہانی”

    ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی: بھتیجا عماد صدیقی ہیوسٹن میں قتل

    انڈرواٹرفوٹوگرافی : ٹیکنو کا CAMON 50 Pro پاکستان میں لانچ، 60X زوم اور الٹرا نائٹ کیمرے نے دھوم مچا دی!

    بلوچستان کی تقدیر بدلنے والا ایک اور بڑا قدم: جیونی میں بین الاقوامی معیار کے ایئرپورٹ تعمیر کیا جائے گا

    آگے نکلنے کی دوڑ میں ہم صبر اور رشتے بھول گئے”؛ مہلک مرض کو شکست دینے کے بعد انجلین ملک کا پیغام

    بلاگ

    باپ بسترِ مرگ پر، بیٹا ڈیوٹی پر کرب کی انتہا،، بیٹے کی خواہش بھی انتظامی ناراضگی کی نذر ہو گئی؟

    ”سہیل احمد کا المیہ“ توفیق بٹ کا کالم

    ”قدرت سے دشمنی نہ کرو“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ”ام رباب کو انصاف کون دے گا۔۔۔؟“ میاں حبیب کا کالم

    سول سیکرٹریٹ پنجاب میں سرد جنگ ، وزیراعظم نے بازی پلٹ دی، بیوروکریسی کی اندرونی کہانی، آصف چوہدری کی زبانی،رافعہ حیدر، ڈاکٹر انوش کی پرموشن کیوں نہ ہوئی؟ شہر بانو نقوی کا تبادلہ کیوں ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.