Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوبرز اور انفلوئنسرز ہوشیار! ایف بی آر کا ڈیجیٹل کمائی پر وار، ویوز اور سبسکرائبرز پر ٹیکس کافارمولا تیار!

      ایورسٹ پر ‘بیکنگ سوڈا’ کا خونی کھیل! سیاحوں کو زہر دے کر بیمار کرنے والا بین الاقوامی گروہ بے نقاب؛

      50 سال بعد انسان دوبارہ چاند کی جانب روانہ! ناسا کا ‘آرٹیمس ٹو’ مشن 4 خلا بازوں کے ساتھ کامیابی سے لانچ

      اوریکل سے 30 ہزار ملازمین فارغ، بھارت سب سے زیادہ متاثر؛ صبح سویرے ای میل کے ذریعے نوکریوں سے نکال دیا گیا

      امریکی ویزا مشن 2027: ایچ ون بی کی رجسٹریشن مکمل، ‘پہلے آئیے پہلے پائیے’ دور ختم؛ صرف ‘اعلیٰ مہارت اور بھاری تنخواہ’ والوں کی لاٹری نکلے گی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تیل کی قیمتوں میں ‘ایٹمی دھماکہ’: پیٹرول 458 اور ڈیزل 520 روپے پار! حکومت کا غریب طبقے، کسانوں اور ٹرانسپورٹرز کے لیے اربوں روپے کی سبسڈی کا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد : وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک اور وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ایک ہنگامی مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قوم کو عالمی معاشی بحران اور تیل کی نئی قیمتوں سے آگاہ کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم کی زیرِ صدارت ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا جس میں تمام وزرائے اعلیٰ اور عسکری قیادت نے بھی شرکت کی۔وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے بتایا کہ خلیج میں جاری جنگ نے عالمی منڈیوں میں تیل کی ترسیل کو بری طرح متاثر کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ڈیزل کی قیمت عالمی سطح پر 250 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔
    مصنوعات,نئی قیمت (فی لیٹر)
    پیٹرول,458 روپے 40 پیسے
    ڈیزل,520 روپے 35 پیسے
    پاکستان اپنی ضرورت کا 90 فیصد تیل دبئی اور عمان سے حاصل کرتا ہے جہاں قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک کو اتحاد کی ضرورت ہے، حکومت نے ترقیاتی فنڈز اور کابینہ کی تنخواہوں میں کٹوتی کر کے اب تک 129 ارب روپے عوام پر خرچ کیے ہیں، مگر اب عالمی معاہدوں کی وجہ سے قیمتیں بڑھانا ناگزیر ہو گیا ہے۔
    وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے واضح کیا کہ حکومت اب سب کو سبسڈی دینے کے بجائے صرف "مخصوص اور حقدار” طبقے کو ریلیف فراہم کرے گی۔

    سبسڈی کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
    موٹر سائیکل سوار: پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر رعایت۔ (ماہانہ حد: 20 لیٹر، مدت: 3 ماہ)
    چھوٹے کسان: فصل کی کٹائی کے لیے 1500 روپے یکمشت خصوصی امداد۔
    پبلک ٹرانسپورٹ: انٹر سٹی مسافر گاڑیوں اور مال بردار گاڑیوں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی۔
    ماہانہ نقد ریلیف:
    چھوٹے ٹرک: 70 ہزار روپے ماہانہ۔
    بڑے ٹرک: 80 ہزار روپے ماہانہ۔
    مسافر بسیں: 1 لاکھ روپے ماہانہ۔
    ریلوے: لوئر کلاس کے مسافروں کے لیے کرایوں میں خصوصی رعایت۔
    بجلی اور ایندھن کی بچت: "انرجی ایمرجنسی”
    حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اب ملک بھر میں مارکیٹیں اور کاروباری مراکز صرف دن کے اوقات میں کھلیں گے تاکہ بجلی اور ایندھن کی بچت کی جا سکے۔ ان اوقات کار کا حتمی فیصلہ اگلے ہفتے صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے کیا جائے گا۔

    Related Posts

    یوٹیوبرز اور انفلوئنسرز ہوشیار! ایف بی آر کا ڈیجیٹل کمائی پر وار، ویوز اور سبسکرائبرز پر ٹیکس کافارمولا تیار!

    اٹک میں جنگلی حیات کے دشمنوں پررضوانہ عزیز نے بجلی گر ادی: سوشل میڈیا پر تیتر بیچنے والے شکنجے میں، لاکھوں کا جرمانہ، درجنوں پرندے آزاد!

    خبر غم ،ڈی آئی جی جہانزیب نذیر ، ایڈیشنل کمشنر ذیشان نذیر کے والد انتقال کرگئے، ڈی ایچ اے قبرستان میں سپرد خاک

    مقبول خبریں

    تیل کی قیمتوں میں ‘ایٹمی دھماکہ’: پیٹرول 458 اور ڈیزل 520 روپے پار! حکومت کا غریب طبقے، کسانوں اور ٹرانسپورٹرز کے لیے اربوں روپے کی سبسڈی کا اعلان

    یوٹیوبرز اور انفلوئنسرز ہوشیار! ایف بی آر کا ڈیجیٹل کمائی پر وار، ویوز اور سبسکرائبرز پر ٹیکس کافارمولا تیار!

    ”مہذب معاشرے میں اس غلاظت کی جگہ نہیں“: عدالت کا ہنی سنگھ ، بادشاہ کو متنازع گانافوری ہٹانے کا حکم

    سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی قوم سے تعمیرِ نو کی اپیل؛ روشن مستقبل کے لیے دشمن کی سازشیں ناکام بنانے کا عزم

    ایورسٹ پر ‘بیکنگ سوڈا’ کا خونی کھیل! سیاحوں کو زہر دے کر بیمار کرنے والا بین الاقوامی گروہ بے نقاب؛

    بلاگ

    ”قدرت سے دشمنی نہ کرو“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ”ام رباب کو انصاف کون دے گا۔۔۔؟“ میاں حبیب کا کالم

    سول سیکرٹریٹ پنجاب میں سرد جنگ ، وزیراعظم نے بازی پلٹ دی، بیوروکریسی کی اندرونی کہانی، آصف چوہدری کی زبانی،رافعہ حیدر، ڈاکٹر انوش کی پرموشن کیوں نہ ہوئی؟ شہر بانو نقوی کا تبادلہ کیوں ؟

    ملکہ کوہسار اب کارکردگی میں بھی سب سے اوپر! ڈپٹی کمشنرآغا ظہیر عباس شیرازی کی قیادت میں مری کی تاریخی برتری، اسٹنٹ کمشنر تیمور عادل رول ماڈل قرار

    سی سیکشن کی ویڈیو وائرل، انسانیت کو شرمندہ کرنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.