Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "4 لاکھ کٹ کیٹ چاکلیٹ بارز ، ٹرک غائب! چوروں نے نیسلے کا ‘بیچ کوڈ’ ٹریسنگ چیلنج قبول کر لیا۔”

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    زیورچ:سوئٹزرلینڈ کی فوڈ کمپنی نیسلے نے کہا ہے کہ اس کے کٹ کیٹ چاکلیٹ برانڈ کی تقریباً 12 ٹن، یعنی چار لاکھ 13 ہزار 793 چاکلیٹ بارز اٹلی سے پولینڈ لے جاتے ہوئے راستے میں چوری ہو گئیں۔
    ویوے، سوئٹزرلینڈ میں قائم کمپنی نے گذشتہ جمعے کو جاری بیان میں کہا ’گاڑی اور اس کا سامان تاحال کہیں نہیں ملا۔‘
    یہ کرسپی چاکلیٹ بارز جو ویفر پر مشتمل ہوتی ہیں اور چاکلیٹ سے ڈھکی ہوتی ہیں، گذشتہ ہفتے پیداوار کے مقام سے تقسیم کے مقام تک جاتے ہوئے غائب ہوئیں۔ یہ چاکلیٹس یورپ بھر میں تقسیم کی جانی تھیں۔

    Regarding recent press coverage pic.twitter.com/Huh4EnFV2J

    — KITKAT (@KITKAT) March 29, 2026


    کمپنی کے مطابق یہ گمشدہ چاکلیٹ بارز یورپی منڈیوں میں مختلف طریقوں سے فروخت ہو سکتی ہیں۔
    تاہم اگر ایسا ہوتا ہے تو ہر پروڈکٹ کو اس کے منفرد بیچ کوڈ کے ذریعے ٹریس کیا جا سکتا ہے۔
    کٹ کیٹ کے ترجمان نے کہا کہ اس طرح صارفین، ریٹیلرز اور ہول سیلرز پیک پر موجود بیچ نمبر سکین کر کے معلوم کر سکیں گے کہ آیا کوئی پروڈکٹ چوری شدہ کھیپ کا حصہ ہے یا نہیں۔
    اگر مماثلت ملتی ہے تو سکینر کو کمپنی کو اطلاع دینے کی واضح ہدایات دی جائیں گی، جس کے بعد کمپنی مناسب کارروائی کرے گی۔
    بیان میں کہا گیا ’اگرچہ ہم مجرموں کے غیر معمولی ذوق کو سراہتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ کارگو چوری ہر سائز کے کاروبار کے لیے ایک بڑھتا ہوا مسئلہ بن چکی ہے۔‘
    مزید کہا گیا ’چونکہ باقاعدگی سے زیادہ جدید طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں، اس لیے ہم نے اپنے تجربے کو عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس بڑھتے ہوئے مجرمانہ رجحان کے بارے میں آگاہی پیدا کی جا سکے۔‘

    Related Posts

    ’’بڑے جرم کا سراغ ’’نورا فتحی کی عدالت طلبی

    جرمنی میں بھی ہنگامے، کئی دکانیں لوٹ لی گئیں،’’جین زی’’ سڑکوں پر، پولیس سے جھڑپیں

    ایل پی جی کے حوالے سے وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے خوشخبری سنا دی

    مقبول خبریں

    ’’بڑے جرم کا سراغ ’’نورا فتحی کی عدالت طلبی

    جرمنی میں بھی ہنگامے، کئی دکانیں لوٹ لی گئیں،’’جین زی’’ سڑکوں پر، پولیس سے جھڑپیں

    ایل پی جی کے حوالے سے وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے خوشخبری سنا دی

    مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کی شادی

    فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، کانگ پوکپی سے دو لاشیں برآمد

    بلاگ

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.