Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”چیٹ جی پی ٹی بھی فارغ”: چین میں مصنوعی ذہانت کا ’اوپن کلا‘ انقلاب، کیا انسانوں کی چھٹی ہونے والی ہے؟

      گوادر پورٹ عالمی تجارت کا نیا ‘محفوظ قلعہ’ بن گیا؛ ایم وی ایچ ایم او لیڈر کی آمد سے نئے باب کا آغاز!”

       5G فعال کرنے کا آسان طریقہ،  اسمارٹ فون کی چھپی ہوئی طاقت کو صرف ایک منٹ میں جگائیں!

      ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے بند۔ انڈونیشیا پابندی لگانے والا پہلا ایشیا ملک بن گیا”

      نیٹ فلکس نے پھر فیس بڑھا دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    6 سال بعد فضائی آپریشن بحال،PIA پہلی پرواز 325 مسافروں کو لے کر اسلام آباد سے روانہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :پی آئی اے نے 6 سال کے وقفے کے بعد لندن کے لیے اپنی پروازیں بحال کر دیں، پہلی پرواز 325 مسافروں کو لے کر اسلام آباد سے روانہ ہوئی۔
    پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے 6 سال بعد لندن کے لیے اپنے فضائی آپریشن کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ پہلی پرواز پی کے 785، 325 مسافروں کو لے کر اسلام آباد سے لندن روانہ ہوئی۔
    اسلام آباد ایئرپورٹ پر پرواز کی روانگی سے قبل ایک سادہ مگر باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد علی، برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ، پی آئی اے کنسورشیم کے چیئرمین عارف حبیب اور ہوابازی کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
    تقریب کے دوران افتتاحی کیک کاٹا گیا، جبکہ قرعہ اندازی کے ذریعے ایک خوش نصیب مسافر کو 660 سی سی گاڑی بھی انعام میں دی گئی۔ دیگر مسافروں کو بھی مختلف تحائف پیش کیے گئے۔

    Related Posts

    پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا،وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی وزیرخارجہ سے ملاقات

    ”چیٹ جی پی ٹی بھی فارغ”: چین میں مصنوعی ذہانت کا ’اوپن کلا‘ انقلاب، کیا انسانوں کی چھٹی ہونے والی ہے؟

    گوادر پورٹ عالمی تجارت کا نیا ‘محفوظ قلعہ’ بن گیا؛ ایم وی ایچ ایم او لیڈر کی آمد سے نئے باب کا آغاز!”

    مقبول خبریں

    ”چیٹ جی پی ٹی بھی فارغ”: چین میں مصنوعی ذہانت کا ’اوپن کلا‘ انقلاب، کیا انسانوں کی چھٹی ہونے والی ہے؟

    6 سال بعد فضائی آپریشن بحال،PIA پہلی پرواز 325 مسافروں کو لے کر اسلام آباد سے روانہ

    گوادر پورٹ عالمی تجارت کا نیا ‘محفوظ قلعہ’ بن گیا؛ ایم وی ایچ ایم او لیڈر کی آمد سے نئے باب کا آغاز!”

    بہت بو آتی ہے،شوہرسے جان چھڑادیں، بیوی عدالت پہنچ گئی

    قائد آباد میں خاتون کی 8 سال میں 100 سے زائد شادیاں

    بلاگ

    ملکہ کوہسار اب کارکردگی میں بھی سب سے اوپر! ڈپٹی کمشنرآغا ظہیر عباس شیرازی کی قیادت میں مری کی تاریخی برتری، اسٹنٹ کمشنر تیمور عادل رول ماڈل قرار

    سی سیکشن کی ویڈیو وائرل، انسانیت کو شرمندہ کرنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن

    ’’بڑی جنگ میں پاکستان کی ثالثی’’ میاں حبیب کا کالم

    کشمیر پولیس بحران، آئی جی لیاقت ملک نے بازی پلٹ دی،کشمیر پولیس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

    ”حوصلہ مند ایرانی قوم“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.