Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ کرنے والے جیل جائیں گے،عید اور یومِ پاکستان کے لیے گرینڈ سکیورٹی پلان کی منظوری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(ملک ظہیر ): انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے چاند رات، عید الفطر اور یومِ پاکستان کے حوالے سے منعقدہ ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صوبہ بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جیز، ڈی آئی جیز اور تمام ریجنل و ڈسٹرکٹ پولیس افسران نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/03/igp-1.mp4

    سکیورٹی آرڈر کی تشکیلِ نو: آئی جی پنجاب نے سی ٹی ڈی، سپیشل برانچ اور دیگر اداروں کی مشاورت سے سکیورٹی پلان کو ازسرنو ترتیب دینے کی ہدایت کی ہے۔ خاص طور پر فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان جیسے شرپسند عناصر کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔
    حساس مقامات اور غیر ملکیوں کی حفاظت: چینی باشندوں، غیر ملکی شہریوں، اقلیتوں اور پولیس کی عمارات کی سکیورٹی بڑھانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ بین الصوبائی سرحدوں پر پولیس کو انتہائی الرٹ رہنے کی تاکید کی گئی ہے۔
    عوامی مقامات اور خواتین کی سکیورٹی: وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے مطابق مارکیٹوں اور تفریحی مقامات پر خواتین کو بھرپور تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ مری اور گلیات سمیت تمام سیاحتی مقامات پر اضافی نفری تعینات ہوگی۔
    ٹیکنالوجی کا استعمال: عید اجتماعات کی مانیٹرنگ سی سی ٹی وی کیمروں اور سیف سٹی اتھارٹی کے ذریعے کی جائے گی۔ سادہ لباس میں کمانڈوز اور اسنائپرز چھتوں پر تعینات رہیں گے۔
    ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ: آئی جی پنجاب نے واضح کیا کہ چاند رات اور عید پر ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور ہلڑ بازی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے شاہراہوں پر اضافی وارڈنز تعینات ہوں گے۔
    آئی جی پنجاب نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ فیلڈ میں خود موجود رہیں، مساجد، امام بارگاہوں اور امن کمیٹیوں کے ارکان سے مسلسل رابطے میں رہیں اور سرچ و انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کا سلسلہ جاری رکھیں۔

     

    Related Posts

    نوابشاہ: تھانے سے موٹر سائیکل چوری اور پولیس کے نازیبا رویے کیخلاف جٹ ویلفیئر کی پریس کانفرنس، 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

    کراچی: این آئی سی وی ڈی میں مارفین کے 3 ہزار انجکشنز ایکسپائر، ایک سال بعد بھی تبدیل نہ ہوسکے

     کمشنر سرگودھا کی زیرِ صدارت اجلاس:   پولٹری فارمز کے 24 ماحولیاتی کیسز منظور

    مقبول خبریں

    نوابشاہ: تھانے سے موٹر سائیکل چوری اور پولیس کے نازیبا رویے کیخلاف جٹ ویلفیئر کی پریس کانفرنس، 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

    کراچی: این آئی سی وی ڈی میں مارفین کے 3 ہزار انجکشنز ایکسپائر، ایک سال بعد بھی تبدیل نہ ہوسکے

     کمشنر سرگودھا کی زیرِ صدارت اجلاس:   پولٹری فارمز کے 24 ماحولیاتی کیسز منظور

    "نئی دہلی میں کاکروچ نکل آئے” : اپوزیشن کا سپریم کورٹ تک مارچ ، لاکھوں کی شرکت ، ہزاروں مزید گرفتار

    تاریخی چوری، عظیم چور:اٹلی میں ڈیڑھ ارب کی مہنگی شراب چرا لی گئی

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.