Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      "ہیلو مسٹر پریزیڈنٹ!”صحافیوں اور کرپٹو ٹائیکونز کے پاس ٹرمپ کا براہِ راست نمبر پہنچ گیا، ہر 12 منٹ بعد ایک کال!

      میٹا کا بڑا فیصلہ: انسٹاگرام سے اہم فیچر کا خاتمہ ، اب خفیہ گفتگو کے لیے واٹس ایپ کا سہارا لینا ہوگا!

      ”ہرنوں کا جزیرہ خارگ“ایران سمیت دنیا بھر کے لئے اتنا اہم کیوں ہے؟

      پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹا گرام ڈاؤن، صارفین پریشان

      پاکستان میں 5G کا خواب حقیقت بننے کے قریب: 600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی کا پہلا مرحلہ مکمل،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسرائیل امریکا کی ایران سے جنگ: ساڑھے چارکروڑ لوگ بھوک کا شکار ہونگے، ورلڈ فوڈ پروگرام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیویارک:ورلڈ فوڈ پروگرام نے منگل کو ایک تجزیے میں کہا ہے کہ اگر ایران کے خلاف جنگ جون تک جاری رہی تو مزید کروڑوں افراد شدید بھوک کا شکار ہو سکتے ہیں۔
    غیرملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق 28 فروری سے شروع ہونے والے امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملوں نے اہم انسانی امدادی راستوں کو بری طرح متاثر کیا ہے، جس کے باعث دنیا کے بدترین بحرانوں میں زندگی بچانے والی امدادی ترسیل میں تاخیر ہو رہی ہے۔
    ورلڈ فوڈ پروگرام کے نائب ایگزیکٹو ڈائریکٹر کارل سکاو نے جنیوا میں صحافیوں کو بتایا کہ خوراک، تیل اور شپنگ کے اخراجات میں اضافے کے باعث مزید چار کروڑ 50 لاکھ افراد شدید بھوک کی لپیٹ میں آ سکتے ہیں، جس سے عالمی سطح پر متاثرہ افراد کی تعداد موجودہ ریکارڈ 31 کروڑ 90 لاکھ سے بھی تجاوز کر جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ’یہ صورت حال عالمی بھوک کو تاریخ کی بلند ترین سطح پر لے جائے گی اور یہ ایک نہایت خوفناک امکان ہے۔‘
    ’اس جنگ سے پہلے ہی ہم ایک ایسے شدید بحران کا سامنا کر رہے تھے جہاں بھوک نہ صرف تعداد کے لحاظ سے بلکہ شدت کے اعتبار سے بھی اپنی بلند ترین سطح پر ہے۔‘
    کارل سکاو کے مطابق 28 فروری سے ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے آغاز کے بعد شپنگ کے اخراجات میں 18 فیصد اضافہ ہو چکا ہے اور بعض ترسیلات کو متبادل راستوں پر منتقل کرنا پڑا ہے۔
    انہوں نے مزید کہا کہ یہ اضافی اخراجات اس وقت سامنے آئے ہیں جب ورلڈ فوڈ پروگرام پہلے ہی بڑے پیمانے پر بجٹ کٹوتیوں کا سامنا کر رہا ہے، کیونکہ عطیہ دہندگان اپنی توجہ دفاعی اخراجات کی جانب زیادہ مرکوز کر رہے ہیں۔

    Related Posts

    "ایران خطرہ نہیں، جنگ لابی کے دباؤ پر شروع ہوئی” امریکاکے انسداد دہشت گردی چیف نے استعفا دیدیا، اچھا ہوا، ڈونلڈ ٹرمپ

    ماسکو کا ہسپتال، پوٹن کا پہرہ اور تہران کے غائب رہبر اعلیٰ: کیا امریکا کی اربوں ڈالر کی ‘کمانڈ ڈسٹرکشن’ خاک میں مل گئی؟

    خلیجی اتحادیوں کو آگ میں جھونک کر ٹرمپ کا ‘حیرت’ کا ڈرامہ: کیا امریکی صدر نے جان بوجھ کر انٹیلی جنس رپورٹس کو ردی کی ٹوکری میں ڈالا؟

    مقبول خبریں

    29 روزے یا 30؟  رویتِ ہلال کمیٹی نے عید الفطر 2026ء کی تاریخ کا پتا دے دیا!

    "ایران خطرہ نہیں، جنگ لابی کے دباؤ پر شروع ہوئی” امریکاکے انسداد دہشت گردی چیف نے استعفا دیدیا، اچھا ہوا، ڈونلڈ ٹرمپ

    ماسکو کا ہسپتال، پوٹن کا پہرہ اور تہران کے غائب رہبر اعلیٰ: کیا امریکا کی اربوں ڈالر کی ‘کمانڈ ڈسٹرکشن’ خاک میں مل گئی؟

    ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی، کمانڈر بسیج فورس غلام رضا سلیمانی کو شہید کردیا، اسرائیل، امریکا کی مذاکرات کی درخواست مسترد

    ہنڈی کے بڑے مگرمچھوں کے گرد گھیرا تنگ، وفاقی وزراء کا لاہور میں ہنگامی اجلاس، کیا ‘فول پروف’ میکانزم ڈالر کی اسمگلنگ اور غیر قانونی ترسیل کو روک پائے گا؟

    بلاگ

    Lady Behind the Transformation of Public Health Practice

    ڈاکٹر یا ڈاکو: کمیشن کے الزام، مہنگے ٹیسٹ اور سرکاری اسپتال سے نجی کلینک تک کا راستہ

    ڈینگی موت کا کھیل شروع ؟ انتظامی مجرمانہ غفلت،، کون سے انتظامی افسران تبدیل ہو ں گے ؟

    ’’جے ویکھاں میں عملاں ولے’’ توفیق بٹ کا کالم

    ”جنگ کے اثرات“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.