Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹا گرام ڈاؤن، صارفین پریشان

      پاکستان میں 5G کا خواب حقیقت بننے کے قریب: 600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی کا پہلا مرحلہ مکمل،

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    رحیم یار خان میں طیفی بٹ کے بعد ایک اور پولیس مقابلہ، سہراب سائیکل کے مالک کو قتل کرانے والا ملزم مارا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    رحیم یار خان :رحیم یار خان میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران بہنوئی کو قتل کروانے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔
    ہلاک ملزم نعمان قیصر پر لاہور میں قتل سمیت تین مقدمات درج تھے۔ ہلاک ملزم پر 3 مقدمات تھانہ نصیر آباد کاہنہ اور سی سی ڈی تھانے میں درج تھے۔
    ہلاک ملزم نعمان قیصر پر بہنوئی کو قتل کرنے کا مقدمہ درج تھا، مقتول سہراب سائیکل فیکٹری کے مالک کا بیٹا بھی تھا۔
    پولیس ذرائع کے مطابق اسپین کے رہائشی نعمان قیصر نے شوٹرز کے ذریعے قتل کی واردات سرانجام دی، ریڈ وارنٹ جاری ہونے پر نعمان قیصر کو پاکستان واپس آنا پڑا۔
    ہلاک ملزم نعمان قیصر کو پولیس پروٹوکول میں عدالتوں میں پیش کرواتی رہی ہے، ضمانت کے بعد ملزم نے پاکستان سے فرار ہونے کا منصوبہ بنایا تاہم رحیم یار خان میں فائرنگ کے تبادلے میں ملزم نعمان قیصر مارا گیا۔
    ملزم نعمان اسپین کی کاروباری شخصیت تھی، سی سی ڈی لاہور پر نعمان قیصر کے اغواء کا الزام بھی لگایا گیا۔
    ترجمان ضلعی پولیس رحیم یار خان کے مطابق ملزم نعمان کی موجودگی رحیم یار خان سے سندھ جاتے ہوئے پائی گئی۔ ملزم نعمان کی گرفتاری کے لیے آج صبح رحیم یار خان میں ناکہ بندی کی گئی تھی۔
    خفیہ اطلاع پر پنجاب سندھ بارڈر پر ایک موٹر سائیکل اور گاڑی کو مشکوک جانتے ہوئے روکا گیا، ملزم نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی اور جوابی فائرنگ میں مارا گیا۔
    مقتول معاذ کے قتل میں ملوث ملزم نعمان ضمانت کے بعد فرار ہوگیا تھا۔ ملزم نعمان 2023 میں منصوبہ بندی کے تحت معاز کو قتل کروانے سے پہلے خود اسپین چلا گیا۔
    ذرائع کے مطابق ملزم نعمان نے اسپین میں بیٹھ کر شوٹرز کی مدد سے معاذ کو قتل کروایا جبکہ ایک اعلیٰ پولیس آفیسر ملزم کی پاکستان میں مبینہ طور پر پشت پناہی کر رہا تھا۔ ملزم نے ضمانت کے بعد سندھ سے ایک بار پھر فرار کا منصوبہ بنایا تھا۔
    ملزم نے 2023 میں نصیر آباد تھانے کی حدود میں اجرتی قاتلوں کی مدد سے معاذ کو قتل کروا دیا تھا۔ واقعہ میں ملوث دونوں اجرتی قاتلوں کو عمر قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔

     

    Related Posts

    ’’جے ویکھاں میں عملاں ولے’’ توفیق بٹ کا کالم

    آبنائے ہرمز بند رہے گی،ہر ایرانی کے خون کا بدلہ لیں گے،رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کا پہلا پیغام

    وزیراعظم مختصر دورے پر سعودی عرب روانہ،سعودی ولی عہد سے ملاقات میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا

    مقبول خبریں

    مہاکمبھ کی ‘جادوئی آنکھوں’ والی مونالیزا فرمان خان کی ہو گئیں: کیرالہ میں پولیس پروٹیکشن میں بین المذاہب شادی!

    ”میناب لڑکیوں کا اسکول“ ٹوما ہاک میزائل کا نشانہ بنا، ہولناک غلطی بے نقاب، پینٹاگون کا اعترافِ جرم!

    ”جنگ تب ختم ہوگی جب میں چاہوں گا، تیل نیچے آئے گا“ ڈونلڈ ٹرمپ صدر امریکا

    فلم وٹی وی کے سینئیر اداکار عاصم بخاری انتقال کرگئے

    ’’قیامت کا اختیار‘‘ فی الحال محفوظ: ٹرمپ نے اسرائیل کو ایرانی تیل مراکز پر حملوں سے کیوں روکا؟ تین بڑے خدشات بے نقاب

    بلاگ

    ’’جے ویکھاں میں عملاں ولے’’ توفیق بٹ کا کالم

    ”جنگ کے اثرات“ میاں حبیب کا کالم

    سرحد پار سے صنعتی فضلے کا ریلا: راوی اور ستلج میں بڑھتی آلودگی، ‘آبی جنگ’ کی دستک ،وفاقی دارالحکومت کے 74 فیصد ندی نالے گندے نالوں میں تبدیل!

    ”پٹرول بم “ توفیق بٹ کا کالم

    ”رجیم چینج کا امریکی کھیل“میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.