Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تابوتوں کی واپسی اور عوامی غصہ: امریکیوں نے ایران پر حملے کو ‘غیر آئینی’ قرار دے کر مسترد کر دیا۔

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن:نیویارک ٹائمز کے سروے میں صرف 21 فیصد حمایت یہ بتاتی ہے کہ پڑھے لکھے طبقے میں اس جنگ کی کوئی قانونی یا اخلاقی حیثیت نہیں ہے۔ 7 مارچ کے ملک گیر مظاہرے ٹرمپ انتظامیہ کے لیے ایک بڑا سیاسی بحران ثابت ہو سکتے ہیں، کیونکہ اب تابوتوں کی واپسی (6 فوجیوں کی ہلاکت) کی خبریں ان سرویز کے نتائج کو مزید سنگین بنا دیں گے
    روئٹرز/اپسوس کے اختتامِ ہفتہ کیے گئے رائے عامہ کے ایک نئے جائزے کے مطابق، صرف 27 فیصد امریکیوں نے ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی بمباری کی حمایت کی، جبکہ 43 فیصد نے اس کی مخالفت کی۔ یہ سروے ان خبروں کے سامنے آنے سے قبل کیا گیا تھا کہ ایرانی جوابی حملوں میں چھ امریکی فوجی مارے گئے ہیں۔
    پیر اور منگل کو کیے گئے سی بی ایس (CBS) کے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ تقریباً 1,400 امریکی بالغوں میں سے 60 فیصد سے زائد کا ماننا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ایران میں امریکی مقاصد کے حوالے سے کوئی واضح وضاحت پیش نہیں کی۔
    سی این این کے ایک سروے کے مطابق 59 فیصد افراد نے جنگ کی مخالفت کی، جب کہ یو گو کے ایک سروے میں 45 فیصد مخالفت دیکھنے میں آئی جب کہ حمایت صرف 33 فیصد نے کی۔
    نیویارک ٹائمز کے ایک سروے میں صرف 21 فیصد نے ایران پر حملے کی حمایت کی۔ اس سرویز میں لوگوں نے مخالفت کی وجوہات میں لمبی جنگ، فوجی اخراجات اور مہنگائی وغیرہ بتائیں۔
    اس کے علاوہ کئی امریکی شہروں میں جنگ کے خلاف مظاہرے اور احتجاج ہوئے ہیں۔ لاس اینجلس، واشنگٹن ڈی سی اور نیویارک میں بڑے مظاہرے ہوئے جہاں ہزاروں افراد نے حملوں کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیا۔ لاس اینجلس میں مظاہرین نے ’پیسہ نوکریوں کے لیے، بموں کے لیے نہیں‘ کے نعرے لگائے۔ سات مارچ کو ملک گیر مظاہرے متوقع ہیں۔

    Related Posts

    وزیر کا انتقال، ہارٹ اٹیک سے گئی جان

    آل پاکستان پنجابی ،سرائیکی اور اردو محفلِ مشاعرہ کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی  ہے ، عبدالغفور آصف بوڑانہ

    ”امن مشن“ ٹرمپ کے ایلچیوں کی پیوٹن سے ملاقات، یوکرین پہنچ گئے

    مقبول خبریں

    گہری اور پرسکون نیند کے لیے سونے سے ٹھیک دس منٹ پہلے یہ آسان کام ضرور کریں

    وزیر کا انتقال، ہارٹ اٹیک سے گئی جان

    ”امن مشن“ ٹرمپ کے ایلچیوں کی پیوٹن سے ملاقات، یوکرین پہنچ گئے

    ہمارے جہازوں پر فائرنگ ہوئی ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کردیینگے، امریکی وزیر جنگ پہلے سے بڑی،شدید کارروائی کرینگے، ایران

    اقدامِ قتل، بھتہ خوری اور فائرنگ کی سنگین وارداتوں میں ملوث خطرناک ملزم    گرفتار

    بلاگ

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.