Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی میں ٹرانسپورٹ پالیسی اچانک تبدیلی ہونے سے طالبات میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی میں ٹرانسپورٹ پالیسی اچانک تبدیلی ہونے سے طالبات میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
    گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی کی طالبات کو ٹرانسپورٹ سہولت سے متعلق اچانک نئی ہدایات کے بعد شدید مشکلات اور تشویش کا سامنا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے حالیہ اعلان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ صبح سے صرف وہی طالبات یونیورسٹی بس سروس استعمال کر سکیں گی جن کے پاس ٹرانسپورٹ چالان یا ادائیگی کا ثبوت موجود ہوگا بصورت دیگر انہیں بس میں سوار ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
    طالبات کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے انہیں شدید پریشانی کا سامنا ہے کیونکہ نہ تو انہیں اس تبدیلی سے پہلے واضح طور پر آگاہ کیا گیا اور نہ ہی چالان حاصل کرنے یا آن لائن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے مناسب سہولت فراہم کی گئی۔ متعدد طالبات نے شکایت کی ہے کہ موجودہ صورتحال میں ادائیگی کے باوجود دستاویزی ثبوت حاصل کرنا مشکل ہو رہا ہے۔
    طالبات نے اس بات پر بھی تحفظات کا اظہار کیا ہے کہ ماہانہ ٹرانسپورٹ فیس 4500 روپے مقرر ہونے کے باوجود کئی طالبات صرف محدود دن (تقریباً 8 دن ماہانہ) ہی یونیورسٹی آ رہی ہیں جبکہ ماہ جون میں تعلیمی سیشن کے اختتامی امتحانات بھی ہیں جس کے بعد طویل چھٹیوں کا امکان ہے۔ اس صورتحال میں مکمل ماہانہ فیس کی وصولی کو غیر منصفانہ قرار دیا جا رہا ہے۔
    طالبات کا مطالبہ ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ اس پالیسی پر نظرثانی کرے واضح رہنمائی فراہم کرے اور ایسی سہولت یقینی بنائے جس سے طالبات کو غیر ضروری مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

    Related Posts

    ہندوستان میں مسلمانوں کی عبادت گاہیں نشانے پر؛ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے تاریخی کمال مولا مسجد کو مندر قرار دے دیا

    اسلام آباد سینئر صحافی ملک امیر قادر خان کی سالانہ برسی

    پنجاب پولیس خدمت مراکز، عوام کو ایک چھت تلے 14 اہم سہولیات فراہم

    مقبول خبریں

    ہندوستان میں مسلمانوں کی عبادت گاہیں نشانے پر؛ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے تاریخی کمال مولا مسجد کو مندر قرار دے دیا

    انمول پنکی کے خلاف لاہور میں درج ایک اور ایف آئی آر منظر عام پر، اشتہاری قرار کیوں نہ دیا جاسکا؟

    چین امریکا مذاکرات بھی بے فائدہ، تیل کی عالمی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں

    چاہتے ہیں نیوکلئیر ایرانی ہتھیار نہ ہوں،آبنائے ہرمز کھلی رہے، ٹرمپ، چینی گلابوں کےبیج تحفہ بھیجوں گا، صدر شی

    آئی ایم ایف کا بجٹ! عوام ہوشیار، گیس ،پیٹرولیم لیوی اور ٹیکسوں کا نیا طوفان

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.