Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گرینڈ آپریشن جاری: پنجاب سے 32 ہزار سے زائد غیر قانونی غیر ملکی باشندے ملک بدر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:(ملک ظہیر) حکومتِ پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور ان کی واپسی کا سلسلہ پوری شدت سے جاری ہے۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم نے پولیس کو ہدایت دی ہے کہ صوبے کے چپے چپے سے غیر قانونی مقیم افراد کا انخلا ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
    ترجمان پنجاب پولیس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 32 ہزار 729 غیر قانونی غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے، جن میں افغان باشندوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔
    ملک بدر کیے گئے افراد میں 12,356 مرد، 6,673 خواتین اور 13,700 بچے شامل ہیں۔
    ڈی پورٹ کیے جانے والوں میں 10,441 افراد رہائشی ثبوت رکھتے تھے، 11,098 کے پاس افغان سٹیزن کارڈ تھے، جبکہ 11,190 افراد مکمل طور پر غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔
    ترجمان کے مطابق اس وقت بھی 346 غیر قانونی مقیم افراد مختلف ہولڈنگ پوائنٹس پر موجود ہیں، جنہیں قانونی کاغذی کارروائی مکمل ہونے کے بعد سرحد پار روانہ کر دیا جائے گا۔
    آئی جی پنجاب عبدالکریم نے واضح کیا کہ پنجاب پولیس بین الاقوامی قوانین اور ریاست کی پالیسی کے تحت انخلا کے عمل کو مینیج کر رہی ہے۔ انہوں نے تمام اضلاع کے سربراہان کو حکم دیا کہ:
    "سیکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھا جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ کوئی بھی غیر قانونی مقیم شخص ریاست کی نظروں سے اوجھل نہ رہے۔”
    پنجاب پولیس کے مطابق یہ مہم اس وقت تک جاری رہے گی جب تک صوبے سے تمام غیر رجسٹرڈ اور غیر قانونی غیر ملکیوں کا مکمل صفایا نہیں ہو جاتا۔

    Related Posts

    پاک افغان سرحدی کشیدگی: پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف فیصلہ کن کریک ڈاؤن کا حکم

    لاہور ڈاکو اور انسانیت آمنے سامنے،،تھانے کے سامنے ڈکیتی انسانیت نے جرم کو مات دیدی

    تجاوزات اور ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کے لیے ‘پیرا’ کو مزید 1300 افسران اور جدید ٹریننگ فراہم کی جائے گی: آئی جی پنجاب

    مقبول خبریں

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ٹرمپ کی پابندی، پینٹاگون کی بغاوت اور ‘آپریشن ایپک فیوری’: وہ خونی الگورتھم جس نے انسانی تاریخ بدل دی

    جنگ، سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، کل قیمت6 ہزار ڈالر فی اونس تک جائے گی، چاندی بھی 10 ہزار روپے تولہ سے تجاوز کر گئی

    پاکستان میں امریکی ویزا سروس عارضی طور غیر معینہ مدت کیلئے بند

    ایران کا میزائل حملہ: 560 امریکی فوجی ہلاک و زخمی کرنے اور طیارہ بردار بحری جہاز ‘ابراہام لنکن’ کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ!

    بلاگ

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    غیر قانونی قبضے کالعدم، شہری ملکیتی حقوق کو آئینی تحفظ

    پولیس اصلاحات: عملی احتساب یا محض کاغذی کارروائی؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.