Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

      یو اے ای اور عراق کا ترکی تک ڈیٹا کیبل بچھانے کا اعلان

      پنجاب کے کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری: سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز-3 کا افتتاح، 10 ہزار نئے ٹریکٹرز کی قرعہ اندازی مکمل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

      شیخ محمد بن زاید کی ہیلی کاپٹر اڑانے کی ویڈیو وائرل، تمام افواہیں دم توڑ گئیں

      پاکستان کا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ چین میں لانچنگ سائٹ کی طرف روانہ

      ماں تو ماں ہے ۔۔۔ ونٹر اولمپکس گولڈ میڈل جیتنے پر کم سن بیٹے نے دل جیت لئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب میں سکیورٹی ہائی الرٹ: مریم نواز کی ہدایت پر آئی جی پنجاب کا دہشت گردی کے تدارک کے لیے جامع حکمت عملی کا اعلان،کومبنگ آپریشنز، ڈرونز پر پابندی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:(ملک ظہیر)ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر کے بعد سکیورٹی اداروں اور پولیس کی جانب سے بروقت اور مؤثر اقدامات نے عوام کے اعتماد کو مضبوط کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں سکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جسے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سنجیدگی سے نافذ کیا جا رہا ہے۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم کی زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور دہشت گردی کے حالیہ خطرات کے پیش نظر جامع حکمت عملی مرتب کی گئی۔ اجلاس میں واضح کیا گیا کہ صوبے بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ سطح پر لے جائی جا رہی ہے، خصوصاً حساس مقامات، مذہبی عبادت گاہوں، مزارات اور مارکیٹوں کی نگرانی مزید مؤثر بنائی جا رہی ہے۔ پولیس اور سکیورٹی اداروں نے نہ صرف داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کر دی ہے بلکہ بین الصوبائی سرحدی چوکیوں پر بھی نگرانی بڑھا دی گئی ہے۔ چینی باشندوں، سکھ یاتریوں اور دیگر غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کو بھی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنایا جا رہا ہے، جو بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے مثبت تشخص کے لیے اہم قدم ہے۔ اجلاس میں اس امر کو بھی سراہا گیا کہ پنجاب پولیس، سی ٹی ڈی، سپیشل برانچ اور دیگر انٹیلی جنس ادارے باہمی رابطے کے ساتھ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، سرچ، سویپ اور کومبنگ کارروائیوں کو تیز کر رہے ہیں، جس سے ممکنہ خطرات کا بروقت تدارک ممکن ہو رہا ہے۔ ڈرونز کے ممکنہ استعمال کے پیش نظر دفعہ 144 پر سختی سے عملدرآمد، ہوٹلز اور مسافروں کی چیکنگ، اور شہری و دیہی علاقوں میں مشکوک سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے جیسے اقدامات بھی سکیورٹی حکمت عملی کا حصہ بنائے گئے ہیں۔ موجودہ حالات میں پولیس اور سکیورٹی اداروں کی پیشہ ورانہ تیاری، ہمہ وقت الرٹ رہنے کی حکمت عملی اور مربوط کارروائیاں دہشت گردی کے خطرات کو کم کرنے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں، جس سے عوام میں تحفظ کا احساس مزید مضبوط ہو رہا

    Related Posts

    ڈسٹرکٹ پولیس افسر بھکر شہزاد رفیق اعوان کی شہدا کے گھروں پر حاضری ،فاتحہ خوانی،اہل خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں،تنہا نہیں چھوڑیں گے،DPO

    آئینی بنچ کا بڑا حکم ، اساتذہ کی تنخواہوں اور پنشن سے کٹوتی فوری روک دی جائے

    مصطفیٰ عامر قتل کیس، مرکزی ملزمان ارمغان اور شیراز پر فرد جرم عائد،گواہان کو نوٹس جاری

    مقبول خبریں

    کیا 10 روپے والا کرنسی نوٹ ختم ہونے لگا ہے؟ اہم رپورٹ

    لاہور پولیس میں "بڑی صفائی” کا آغاز: ڈی آئی جی فیصل کامران کا کرپٹ مافیا کے گرد گھیرا تنگ، تھانوں میں کھلبلی!

    ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

    125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

    بسنت پر مختلف حادثات میں 17 ہلاکتیں ہوئیں،پنجاب حکومت نے عدالت میں رپورٹ جمع کرادی

    بلاگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    غیر قانونی قبضے کالعدم، شہری ملکیتی حقوق کو آئینی تحفظ

    پولیس اصلاحات: عملی احتساب یا محض کاغذی کارروائی؟

    ’’وکلاء انصاف کے متلاشی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.