Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب کے کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری: سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز-3 کا افتتاح، 10 ہزار نئے ٹریکٹرز کی قرعہ اندازی مکمل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں زراعت کی ترقی اور چھوٹے کاشتکاروں کو بااختیار بنانے کے لیے "سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام” کے تیسرے مرحلے (فیز-3) کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ قرعہ اندازی کے ذریعے 10 ہزار خوش نصیب کسانوں کا انتخاب کیا گیا ہے جنہیں سبسڈی پر ٹریکٹرز فراہم کیے جائیں گے۔

    وزیراعلیٰ نے قرعہ اندازی کے فوری بعد بہاولپور کے کسان حمزہ لیاقت سمیت دیگر کامیاب کاشتکاروں کو خود فون کیا۔ انہوں نے کسانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہمیشہ کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دیتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ "گرین ٹریکٹر اسکیم پنجاب کے زرعی لینڈ سکیپ کو بدل کر رکھ دے گی۔”

    صوبائی وزیر زراعت سید عاشق حسین کرمانی نے بریفنگ میں بتایا کہ فیز-3 کے لیے 5 ایکڑ تک اراضی کے مالک 4 لاکھ 27 ہزار کاشتکاروں نے درخواستیں جمع کروائیں، جو اس اسکیم کی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اس مرحلے میں 50 سے 65 ہارس پاور کے 10 ہزار ٹریکٹرز دیے جا رہے ہیں۔ اب تک دو مراحل مکمل ہو چکے ہیں جن کے تحت 21 ہزار ٹریکٹرز کاشتکاروں کے حوالے کیے جا چکے ہیں۔

    یادرہے ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں میں ٹریکٹرز کی قیمتوں میں 100 فیصد سے زائد اضافہ ہوا، جس نے چھوٹے کسانوں کی قوتِ خرید ختم کر دی تھی۔پنجاب میں اس وقت فی 10 ہزار ایکڑ اراضی پر صرف 140 ٹریکٹر دستیاب ہیں، جو عالمی تناسب کے مقابلے میں 50 فیصد سے بھی کم ہیں۔حکومتِ پنجاب کا ہدف زرعی مشینری کے استعمال کو بڑھا کر فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کرنا ہے۔

    Related Posts

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے راہزن ہلاک

    جلال پور پیر والا: موٹرسائیکل کو بچا تے ہوئے گاڑی  نہر میں جا گيری

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.