Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسسٹنٹ کمشنر معطل، حکومتِ پنجاب کا سخت ایکشن،،شہریوں سے بدسلوکی برداشت نہیں، حکومت کا واضح پیغام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بےنقاب رپورٹ:حکومتِ پنجاب نے انتظامی امور میں مبینہ غفلت اور نااہلی پر بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقار علی خان کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔ یہ کارروائی PEEDA ایکٹ 2006 کے تحت عمل میں لائی گئی۔
    جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق افسر کے خلاف بدانتظامی اور اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال کی شکایات سامنے آئی تھیں، جس پر حکومت نے زیرو ٹالرنس پالیسی اپناتے ہوئے فوری ایکشن لیا۔ متعلقہ حکام کو ہدایت دی گئی ہے کہ مکمل اور شفاف انکوائری کر کے جلد از جلد چارج شیٹ پیش کی جائے تاکہ ذمہ داروں کا تعین کیا جا سکے۔
    حکومتی ذرائع کے مطابق شہریوں کے ساتھ بدسلوکی، اختیارات کا غلط استعمال یا فرائض میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری افسران کی کارکردگی پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے اور قانون کے مطابق بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی۔
    یہ اقدام اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ صوبائی حکومت انتظامی شفافیت اور عوامی خدمت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں۔

     

    Related Posts

    پٹرول،ڈیزل قیمتوں میں اضافہ، کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان، مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    پنجاب میں بے روزگاری کا طوفان: 4 سالوں میں 80 فیصد اضافہ، ترقی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے!

    مقبول خبریں

    پوتن کا ایران کو ’خفیہ تحفہ‘: امریکی بحری بیڑوں کو نشانہ بنانے کے لیے روسی انٹیلی جنس کی مدد کا انکشاف، 

    پٹرول،ڈیزل قیمتوں میں اضافہ، کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان، مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    پنجاب میں بے روزگاری کا طوفان: 4 سالوں میں 80 فیصد اضافہ، ترقی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے!

    8 سال بعد پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

    بلاگ

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    ”اور یہی سیدھے رستے پر ہیں“ توفیق بٹ کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.