Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور کی ’سیف بسنت‘ کامیاب، پاکستانیوں نے انتشار کی سیاست مسترد کر دی: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور : وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بسنت فیسٹیول کے کامیاب اور محفوظ انعقاد پر لاہوریوں، پاکستانیوں اور سمندر پار پاکستانیوں سمیت غیر ملکی مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے ایک تہنیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ لاہور کی روایتی بسنت کو محفوظ طریقے سے منانے پر یہاں کے شہری مبارکباد کے مستحق ہیں۔
    صوبائی وزیر نے بسنت کو محفوظ بنانے میں پولیس، ریسکیو 1122، ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اداروں کی محنت کو سراہا۔ ۔
    عظمیٰ بخاری نے واضح کیا کہ "بسنت کا مقررہ وقت اب ختم ہو چکا ہے اور اب مزید پتنگ بازی کی ہرگز اجازت نہیں ہے۔” انہوں نے والدین کو سخت ہدایت کی کہ وہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں، کیونکہ اب کسی بھی قسم کی پتنگ بازی پر قانون حرکت میں آئے گا اور سخت ترین ایکشن لیا جائے گا۔
    عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پاکستانی عوام نے نفرت، انتشار اور احتجاج کی سیاست کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے مریم نواز کے ترقی، خوشحالی اور امن کے وژن کو ووٹ دیا اور سپورٹ کیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک کو کمزور کرنے والے اب اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں۔

    Related Posts

    سونے کی قیمتوں کوپر لگ گئے،ہوش رہا اضافہ، عام آدمی کےبعد اب خواص کی پہنچ سے بھی باہر

    پٹرول،ڈیزل قیمتوں میں اضافہ، کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان، مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    مقبول خبریں

    ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

    سونے کی قیمتوں کوپر لگ گئے،ہوش رہا اضافہ، عام آدمی کےبعد اب خواص کی پہنچ سے بھی باہر

    پوتن کا ایران کو ’خفیہ تحفہ‘: امریکی بحری بیڑوں کو نشانہ بنانے کے لیے روسی انٹیلی جنس کی مدد کا انکشاف، 

    پٹرول،ڈیزل قیمتوں میں اضافہ، کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان، مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    بلاگ

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    ”اور یہی سیدھے رستے پر ہیں“ توفیق بٹ کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.