Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایمان مزاری ،ہادی علی چٹھہ کے خلاف ایک اور ایف آئی آر منظر عام پر، پولیس گرفتار کرنے پہنچ گئی،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف جولائی 2025 کا ایک مقدمہ سامنے آ گیا۔
    ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے مقدمہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں دائر کر دیں۔
    ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے درخواستوں پر ہنگامی بنیادوں پر آج ہی سماعت کرنے کی استدعا کی جب کہ سیکرٹری ٹو چیف جسٹس مقصود احمد نے کہا کہ چیف جسٹس جا چکے ہیں، آج سماعت ممکن نہیں۔
    صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار واجد گیلانی ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو اپنے آفس لے آئے اور کہا کہ آپ میرے آفس میں بیٹھیں، یہاں سے آپ کو کوئی گرفتار نہیں کرے گا۔
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت اور ٹرائل میں حق دفاع بھی بحال کر دیا۔
    عدالت نے استغاثہ کے گواہوں پر تین دنوں میں جرح مکمل کرنے اور ٹرائل بغیر کسی خلل پر امن طریقے سے مکمل کرانے کی ہدائت کر دی
    اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اعظم خان نے ایڈکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی درخواست پر سماعت کی جس میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے ضمانت منسوخ کرنے اور گواہوں پر جرح کا حق ختم کرنے کے آرڈر کوچیلنج کیا گیا تھا۔
    ایمان مزاری کے وکیل کامران مرتضی نے ٹرائل کورٹ کا آرڈر کالعدم قرار دینے کی استدعا کی۔ عدالت نے ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ کا آرڈر معطل کرتے ہوئے پوچھاکہ کتنے گواہوں پر جرح باقی ہے، کتنا وقت چاہیے ہو گا؟
    کامران مرتضی نے کہا ہمیں گواہوں پر جرح کیلئے ایک ہفتے کا وقت دے دیں۔ عدالت نے گواہوں پر جرح مکمل کرنے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا ایک ہفتے کا وقت بہت زیادہ ہے، گواہوں پر تین دنوں میں جرح مکمل کریں۔
    عدالت نے مزید ہداءت کی کہ ٹرائل پر امن طریقے سے ٹرائل آگے بڑھائیں اور کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔

     

    Related Posts

    آپریشن “غضب للحق”وزیرستان میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی متعدد پوسٹیں تباہ

    ”اکیلا آئی جی کرپشن کیسے روکے؟“ توفیق بٹ کا کالم

    سونے کی قیمتوں کوپر لگ گئے،ہوش رہا اضافہ، عام آدمی کےبعد اب خواص کی پہنچ سے بھی باہر

    مقبول خبریں

    ایران کے ایٹمی ذخائر پر قبضے کا منصوبہ؟ امریکا اور اسرائیل کی اسپیشل فورسز بھیجنے پر غور، امریکی میڈیا کا انکشاف

    رمضان میں نیویارک لرز اٹھا: میئرظہران ممدانی کی رہائش گاہ کے باہر اسلام مخالف مظاہرے میں ‘بم’ پھینکنے کی کوشش

    ایران کے خلیجی ممالک پر حملے جاری، کویت میں امریکی ریڈار تباہ،اسرائیلی حملوں میں تہران ریفائنری نذرآتش،حیفہ میں اسرائیل ریفائنزی میں دھماکے

    ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

    سونے کی قیمتوں کوپر لگ گئے،ہوش رہا اضافہ، عام آدمی کےبعد اب خواص کی پہنچ سے بھی باہر

    بلاگ

    ”اکیلا آئی جی کرپشن کیسے روکے؟“ توفیق بٹ کا کالم

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.