Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چکوال: پیرا فورس کا تیسرے روز بھی تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    چکوال (بیورو چیف جلیل نقوی): حکومتِ پنجاب کی ہدایات پر پیرا فورس چکوال نے ضلع بھر میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف تیسرے روز بھی بھرپور آپریشن جاری رکھا۔ کارروائیوں کے دوران مختلف بازاروں، مرکزی شاہراہوں، مارکیٹوں اور عوامی مقامات سے تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا۔پیرا فورس کی ٹیموں نے اچانک کارروائیاں کرتے ہوئے سڑکوں، فٹ پاتھوں اور سرکاری اراضی پر قائم تھڑے، ریڑھیاں، غیر قانونی شیڈز، بینرز اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دیں۔ متعدد دکانداروں کی جانب سے سامان سڑک تک پھیلانے پر وارننگ جاری کی گئی جبکہ بعض افراد کو جرمانے بھی کیے گئے۔ترجمان پیرا فورس کے مطابق تجاوزات کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا تھا، جس کے پیش نظر کارروائیوں کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے۔
    آپریشن کے دوران اہلکاروں نے مختلف بازاروں کا دورہ کر کے تاجروں کو حکومتی احکامات پر عملدرآمد کی ہدایت بھی کی۔ حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری اراضی پر قبضہ یا غیر قانونی تجاوزات قائم کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی۔

    Related Posts

    آئی ایس پی آر کے زیرِ اہتمام نیشنل سکیورٹی اینڈ اسٹریٹجک لیڈرشپ ورکشاپ 2026 کا انعقاد

    منڈی بہاالدین کے علاقے گوجرہ میں انوکھی شرط، دوڑ لگانےپر 3 افراد کےخلاف مقدمہ درج

    تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ہر ضلع میں جمعہ کے دن احتجاج کا اعلان

    مقبول خبریں

    منڈی بہاالدین کے علاقے گوجرہ میں انوکھی شرط، دوڑ لگانےپر 3 افراد کےخلاف مقدمہ درج

    بھارت نے سلال ڈیم سے دریائے چناب میں پھر پانی چھوڑ دیا، الرٹ جاری

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    سونے کی قیمت میں معمولی کمی، چاندی گر گئی

    امن معاہدے میں تاخیر، تیل کی عالمی قیمتیں پھر بڑھ گئیں

    بلاگ

    شعبہ تعلیم کی پرائیویٹائزیشن، لیکن کیوں

    لیسکو کا بڑا آپریشن، کرپشن پر خاموشی نے سوال اٹھا دیے! ڈبل سورس کنکشن ختم، مگر لگوانے والے افسران محفوظ؟

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.