Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سونے کی قیمت میں معمولی کمی، چاندی گر گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دبئی عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں جمعرات کے روز معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، کیونکہ امریکہ-ایران امن معاہدے کی بڑھتی ہوئی امیدوں نے افراطِ زر اور بلند شرح سود کے خدشات کو کسی حد تک متوازن کر دیا۔

    اسپاٹ گولڈ 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 4,534.69 ڈالر فی اونس پر رہا۔ بدھ کے روز سونے کی قیمت میں 1 فیصد سے زائد اضافہ ہوا تھا، جب یہ اسی دن کے دوران 30 مارچ کے بعد اپنی کم ترین سطح تک گر گیا تھا۔

    جون کے لیے امریکی گولڈ فیوچرز بھی معمولی تبدیلی کے ساتھ 4,536.70 ڈالر پر مستحکم رہے۔

    دوسری طرف چاندی کی قیمتیں گرگئیں مقامی صرافہ بازار میں یہ قیمتی دھات آٹھ ہزار روپے فی تولہ سے کم پر فروخت ہو رہی ہے۔

    چاندی کے نرخوں میں حالیہ گراوٹ کی وجہ عالمی مارکیٹ کے بدلتے رجحانات کے علاوہ جیوپالیٹکس بھی ہے جب کہ پڑوسی ملک انڈیا کی جانب سے چاندی کی درآمد پر عائد عارضی پابندیوں کو بھی اس کی ایک بڑی اور اہم وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔

    پاکستان میں چاندی کی قیمت کم ترین سطح پر ہے اور مارکیٹ میں اس کا موجودہ ریٹ 8 سے ساڑھے 8 ہزار روپے فی تولہ ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں اس وقت چاندی تقریباً 75 ڈالر فی اونس کے حساب سے ٹریڈ ہو رہی ہے۔

    چند ماہ قبل چاندی کی قیمت اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح یعنی 20 سے 21 ہزار روپے فی تولہ تک پہنچ گئی تھی۔‘

     

    Related Posts

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    چکوال: خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے نوجوان جاں بحق، والد شدید زخمی

    سیالکوٹ، ہوائی فائرنگ اور ہلڑ بازی،ملزمان گرفتار

    مقبول خبریں

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    سونے کی قیمت میں معمولی کمی، چاندی گر گئی

    امن معاہدے میں تاخیر، تیل کی عالمی قیمتیں پھر بڑھ گئیں

    پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کو عسکری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب ،نیول چیف نے عسکری اعزازات سے نوازا

    ‘کثیر قطبی دنیا’: بیجنگ سربراہی اجلاس کے بعد شی اور پوٹن نے کیا اعلان کیا

    بلاگ

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    پاکستان کا خاموش بیڈ روم بحران: جنسی ادویات کا بڑھتا ہوا رجحان اور ازدواجی تعلقات، مردانگی اور ذہنی صحت پر اس کے اثرات

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.