Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹا گرام ڈاؤن، صارفین پریشان

      پاکستان میں 5G کا خواب حقیقت بننے کے قریب: 600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی کا پہلا مرحلہ مکمل،

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر ہنگامہ آرائی کرنیوالوں کیخلاف مقدمات درج ہونگے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:کے پی کے وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی 26 دسمبر 2025 کو پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی سے ملاقات کے لیے اپنی کابینہ کے ساتھ پنجاب اسمبلی آئے، اسمبلی کے اندر داخل ہونے کے وقت ہلڑ بازی ہوئی اور ہنگامہ آرائی کے کچھ واقعات سامنے آئے، جس پر اسپیکر پنجاب اسمبلی نے تحقیقات کروانے کا حکم دیا تھا۔ تحقیقاتی ٹیم نے رپورٹ مکمل کرلی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے اندر داخل ہوتے وقت کے پی کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ آئے ہوئے لوگوں نے ہنگامہ آرائی اور ہلڑ بازی کی۔
    رپورٹ کے مطابق، ہلڑبازی کرنے والوں کی شناخت ویڈیوز کے ذریعے کی گئی۔ پنجاب اسمبلی کے ملازمین اور عینی شاہدین کے بیانات بھی رپورٹ میں شامل کیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غیر متعلقہ اور سزا یافتہ افراد بھی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ہمراہ اسمبلی میں داخل ہوئے۔ وزیراعلیٰ کی آمد کے موقع پر اسمبلی اسٹاف کی جانب سے تحمل سے شناخت کروانے کا کہا گیا، لیکن سیکیورٹی ملازمین کو دھکے دیے گئے۔
    تحقیقاتی رپورٹ آئی جی پنجاب کو مزید کارروائی کے لیے بھجوائی دی گئی ہے جس کے ساتھ ضروری دستاویزات، ویڈیوز اور دیگر ثبوت بھی منسلک کیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں ہنگامہ آرائی میں ملوث افراد کیخلاف قانونی کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔

    Related Posts

    ”پٹرول بم “ توفیق بٹ کا کالم

    غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث دو پولیس اہلکارگرفتار، ڈی پی او میانوالی نے حوالات میں بند کرادیا

    وزیراعظم کا ایران کے رہبر معظم مجتبیٰ خامنہ ای کے نام خط،ذمہ داریاں سنبھالنے پرنیک تمناؤں کااظہار،والد کی شہادت پر تعزیت

    مقبول خبریں

    ’’قیامت کا اختیار‘‘ فی الحال محفوظ: ٹرمپ نے اسرائیل کو ایرانی تیل مراکز پر حملوں سے کیوں روکا؟ تین بڑے خدشات بے نقاب

    پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹا گرام ڈاؤن، صارفین پریشان

    کشنر اور وٹکوف کے مشورے پر کارروائی ہوئی: ٹرمپ پھر مکر گئے، ایران کی نئی قیادت سے متعلق تحفظات کا اظہار

    وزیراعظم کا ایران کے رہبر معظم مجتبیٰ خامنہ ای کے نام خط،ذمہ داریاں سنبھالنے پرنیک تمناؤں کااظہار،والد کی شہادت پر تعزیت

    تاریخ کا خوفناک ‘خونی’ اتفاق: کیا 2026 بھی 1914 ثابت ہوگا؟ پہلی جنگِ عظیم کے سائے پھر منڈلانے لگے!

    بلاگ

    ”پٹرول بم “ توفیق بٹ کا کالم

    ”رجیم چینج کا امریکی کھیل“میاں حبیب کا کالم

    ’’ساٹھ سال کے نسلی دوست مل بیٹھیں تو پھر عمر صرف ایک نمبر رہ جاتی ہے’’

    ”اکیلا آئی جی کرپشن کیسے روکے؟“ توفیق بٹ کا کالم

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.