Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ممدانی کی عوامی تقریب حلف برداری ، اردو میں بھی خطاب،پاکستانی آنٹی کاذکر، اور پنجابی گانا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیویارک:نومنتخب میئر نیویارک ظہران ممدانی نے عوامی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپالا سے نئی دہلی اور نیویارک تک پھیلے ہوئے اپنے خاندان کا شکریہ، اور "میری بیوی رما کا شکریہ، میرے بہترین دوست ہونے کے لئےے، اور ہمیشہ مجھے روزمرہ کی چیزوں میں خوبصورتی دکھانے کے لیے۔ اور سب سے زیادہ شکریہ نیویارک کے شہریوں کا جنہوں نے مجھے منتخب کیا۔ ان سے برنی سانڈرس نے حلف لیا۔

    BREAKING: Zohran Mamdani thanks his parents and family in Kampala in rousing acceptance speech.

    "Thank you to my wife Rama, for being my best friend, and for always showing me the beauty in everyday things.” pic.twitter.com/f1OoSM169G

    — Larry Madowo (@LarryMadowo) January 1, 2026


    کھچا کھچ شہریوں سخت سردی کے باوجود تقریب سے شہریوں نے شرکت کی اس موقع پر ممدانی کا کہنا تھا کہ شائد ہم کامیاب نہ ہوسکیں لیکن یہ کوئی نہیں کہہ سکےگا کہ ہم نے تبدیلی کے لئے ہمت نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ  لوگوں کو معاشرے کی تبدیلی دوبارہ تشکیل کے مواقع زندگی میں کم ہی ملتے ہیں اور جب ہم نے دیکھا ہو کہ چھوٹے چھوٹے مفادات کے لئے عوامی کاموں کو پس پشت ڈال کر ہتھیار ڈال دئیے گئے وعد ے پورےنہیں کئے گئے ۔
    انہوں نے کہا کہ نیویارک کےشہری انتظار کرتے رہے کہ بہتری آئے گی مگر انتظار طویل ہوتا چلاگیا۔ میں نیویارک کے شہریوں سے یہ نہیں کہوں گا کہ وہ کم سے کم مطالبہ کریں اور توقع اس سے بھی کم کی رکھیں۔ آج سے نئے دور کی ابتدا ہوتی ہے ،بڑی توقعات کے ساتھ۔۔

    Zohran Mamdani walked off after his inauguration today to ‘Gaddi Red Challenger’ by Toronto-based Punjabi artist Babbulicious – a flex-heavy Punjabi pop track about cruising in a red Dodge Challenger, blasting speakers, and repping where you’re from.

    The song’s hook declares… pic.twitter.com/BE7IDONjCE

    — Drop Site (@DropSiteNews) January 1, 2026


    ظہران ممدانی کی تقریب میں ٹورنٹو میں مقیم پنجابی آرٹسٹ بببلیشس کے ’گڈی ریڈ چیلنجر‘ کے پنجابی ٹریک پر پرفارم کیا ۔گانے میں اعلان کیا ہے کہ "لڑکا نیویارک میں رہتا ہے”، پل کے نام کے ساتھ NYC کے مختلف محلوں کا بھی ذکر کیا گیا ، یادرہےظہران ممدانی خود جنوبی ایشیائی اور مسلمان ہیں۔ اور پنجابی، مسلم، اور جنوبی ایشیائی ووٹرز، خاص طور پر کوئنز اور بروکلین میں اس کے ووٹرز کی بڑی تعداد  ہے۔  خطاب کے دوران انہوں نےایک پاکستانی آنٹی ثمینہ کا خصوصی ذکرکیا اور کہا کہ انہوں نے مجھے کہا کہ ”لوگوں کے دل بدل گئے ہیں“۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/01/tweeload_6lcgt7vj.mp4

    نیو یارک کے ڈیموکریٹک سوشلسٹ میئر ظہران ممدانی نے عہدہ سنبھالتے ہی اپنے پیش رو ایرک ایڈمز کے دور کے بیشتر ایگزیکٹو آرڈرز منسوخ کر دیے۔
    یہ فیصلہ حلف اٹھانے کے چند گھنٹے بعد جاری ہونے والے ایک بڑے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے کیا گیا، جو ان احکامات سے متعلق ہے جو ایڈمز پر فردِ جرم عائد ہونے کے بعد جاری کیے گئے تھے۔
    امریکی اخبار ’نیویارک پوسٹ‘ کے مطابق یہ اقدام بروکلین میں جمعرات کو دستخط کیے گئے پانچ ایگزیکٹو آرڈرز میں سے ایک تھا۔ اس کے تحت 26 ستمبر 2024 کے بعد ایڈمز کی جانب سے جاری کیے گئے تمام آرڈرز منسوخ کر دیے جائیں گے۔ اسی تاریخ کو ان پر وفاقی بدعنوانی کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔ ممدانی کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد نئی انتظامیہ کے لیے “نیا آغاز” یقینی بنانا ہے۔
    انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایڈمز کے دور کے کچھ احکامات دوبارہ جاری کیے جا سکتے ہیں، جن میں یہ آرڈر بھی شامل ہے جس کے تحت انسدادِ یہود دشمنی کے دفتر کو برقرار رکھا گیا تھا۔ ممدانی نے اپنی تقریر میں کہا کہ یہ دن ایک نئے دور کی علامت ہے، اور اس کے لیے ماضی میں سیاست سے مایوس ہونے والے شہریوں کے خدشات کو سمجھنا ضروری ہے۔
    اس کے ساتھ ہی ممدانی نے رہائش کے مسائل سے متعلق اپنے انتخابی وعدوں پر بھی پیش رفت کی۔ انہوں نے کرایہ داروں کے تحفظ کے لیے میئر کے دفتر کو دوبارہ فعال کرنے کا اعلان کیا اور دو نئی ٹاسک فورسز بنانے کے احکامات پر دستخط کیے، جن کا مقصد شہر کی ملکیتی زمین پر رہائشی تعمیرات کی رفتار بڑھانا اور رہائش کی فراہمی میں اضافہ کرنا ہے۔

    Related Posts

    ’یہ سیاسی تباہی ہے‘: ناراض ریپبلکن رہنماؤں نے شکست کا ذمہ دار صدر ٹرمپ کو ٹھہرا دیا

    کرشی بھون کی قدیمی مسجد کو ہٹانے کی تجویز: جماعت اسلامی ہند کی شدید مخالفت، حکومت سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر

    مقبول خبریں

    ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو سکینڈل: جے آئی ٹی رپورٹ منظرِ عام پر، عبدالحفیظ شیخ اور کامران لاشاری مرکزی ماسٹر مائنڈ قرار

    چوہدری سالک حسین کے پاس ثبوت نہیں تو معافی مانگیں یا وزارت چھوڑ دیں: سینئیروزیر حکومتِ پنجاب

    ’یہ سیاسی تباہی ہے‘: ناراض ریپبلکن رہنماؤں نے شکست کا ذمہ دار صدر ٹرمپ کو ٹھہرا دیا

    ڈسٹرکٹ بار   کے سالانہ انتخابات 12 دسمبر   کو ہونگے

    بنگلادیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان بگ بیش لیگ میں میلبورن رینیگیڈز کا حصہ بن گئے

    بلاگ

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.