Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹا گرام ڈاؤن، صارفین پریشان

      پاکستان میں 5G کا خواب حقیقت بننے کے قریب: 600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی کا پہلا مرحلہ مکمل،

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مشیر برائے وزیراعلی خیبر پختونخوا شفیع جان نے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری سے معافی مانگ لی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور : وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری سے متعلق اپنے متنازع بیان پر باضابطہ طور پر معذرت کرلی۔

    شفیع جان نے کہا کہ جو کچھ ہوا، وہ نہیں ہونا چاہیے تھا، یہ بیان جذبات کی شدت یا ہیٹ آف دی مومنٹ میں دیا گیا، جس پر انہیں افسوس ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر ان کے الفاظ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو وہ اس پر خلوصِ دل سے معذرت خواہ ہیں۔شفیع جان کا کہنا تھا کہ سیاست میں اختلاف رائے فطری بات ہے، تاہم ذاتی نوعیت کے جملوں یا سخت الفاظ سے گریز کیا جانا چاہیے، بطور عوامی نمائندہ ان پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ الفاظ کے انتخاب میں احتیاط کریں، کیونکہ عوامی شخصیات کے بیانات نہ صرف سیاسی ماحول بلکہ معاشرتی فضا پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں۔

    Related Posts

    ”جنگ کے اثرات“ میاں حبیب کا کالم

    "چاہے کچھ بھی ہو جائے، سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں”: وزیراعظم کے ترجمان کا بلومبرگ کو انٹرویو میں بڑا اعلان!

    آپریشن غضب للحق: افغان طالبان رجیم کے 641 کارندے ہلاک اور 855 زخمی، 243 فوجی چیک پوسٹیں تباہ اور 42 پر پاکستان کاقبضہ

    مقبول خبریں

    ’’قیامت کا اختیار‘‘ فی الحال محفوظ: ٹرمپ نے اسرائیل کو ایرانی تیل مراکز پر حملوں سے کیوں روکا؟ تین بڑے خدشات بے نقاب

    پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹا گرام ڈاؤن، صارفین پریشان

    کشنر اور وٹکوف کے مشورے پر کارروائی ہوئی: ٹرمپ پھر مکر گئے، ایران کی نئی قیادت سے متعلق تحفظات کا اظہار

    وزیراعظم کا ایران کے رہبر معظم مجتبیٰ خامنہ ای کے نام خط،ذمہ داریاں سنبھالنے پرنیک تمناؤں کااظہار،والد کی شہادت پر تعزیت

    تاریخ کا خوفناک ‘خونی’ اتفاق: کیا 2026 بھی 1914 ثابت ہوگا؟ پہلی جنگِ عظیم کے سائے پھر منڈلانے لگے!

    بلاگ

    ”جنگ کے اثرات“ میاں حبیب کا کالم

    سرحد پار سے صنعتی فضلے کا ریلا: راوی اور ستلج میں بڑھتی آلودگی، ‘آبی جنگ’ کی دستک ،وفاقی دارالحکومت کے 74 فیصد ندی نالے گندے نالوں میں تبدیل!

    ”پٹرول بم “ توفیق بٹ کا کالم

    ”رجیم چینج کا امریکی کھیل“میاں حبیب کا کالم

    ’’ساٹھ سال کے نسلی دوست مل بیٹھیں تو پھر عمر صرف ایک نمبر رہ جاتی ہے’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.