Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    میر واعظ عمر فاروق پھر گھر پر نظر بند، ایکس سے “چئیرمین“ کے عہدہ ختم کرنیکا بھارتی دباؤ، شناخت ہٹا دی گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سرینگر:  مقبوضہ جموں و کشمیر کے سینئر سیاسی اور مذہبی رہنما میرواعظ ڈاکٹر عمر فاروق کو ایک بار پھر گھر پر نظر بند کر دیا گبا نماز جمعہ بھی ادا نہ کرسکے،بھارت کی فسطائی حکومت کے دباؤ کے بعدڈ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس کے اپنے تصدیق شدہ پروفائل سے چیئرمین کل جماعتی حریت کانفرنس یا اے پی ایچ سے کی شناخت ہٹادی ہے۔

    میر واعظ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ، کچھ عرصے سے، حکام کی طرف سے مجھ پر حریت چیئرمین کی حیثیت سے اپنے ایکس(سابقہ ​​ٹویٹر) ہینڈل میں تبدیلیاں کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا تھا، کیونکہ حریت کانفرنس کے تمام حلقوں بشمول عوامی ایکشن کمیٹی جس کا میں سربراہ ہوں، یو اے پی اے کے تحت پابندی عائد کر دی گئی ہے، حریت کو ایک کالعدم تنظیم بنا دیا گیا ہے، ایسا نہ کرنے پر وہ میرا ہینڈل ختم کر دیں گے۔

    For some time now, I was being pressed by the authorities to make changes to my X (formerly Twitter) handle as Hurriyat chairman, as all constituents of Hurriyat Conference, including the Awami Action Committee that I head have been banned under the UAPA, making Hurriyat a banned…

    — Mirwaiz Umar Farooq (@MirwaizKashmir) December 26, 2025


    میر واعظ نے مزید نے کہا کہ، ایک ایسے وقت میں جب عوامی جگہ اور مواصلات کے راستے سخت محدود ہیں، یہ پلیٹ فارم میرے پاس اپنے لوگوں تک پہنچنے اور ان کے ساتھ اور بیرونی دنیا کے ساتھ ہمارے مسائل پر اپنے خیالات کا اشتراک کرنے کے لیے دستیاب بہت کم ذرائع میں سے ہے۔ ایسے حالات میں، یہ میرے لئے ہوبسن چوائس ہے۔ (ہابسن چوائسr انگریزی اصطلاح ہے۔ اس کا مطلب ہے آپ کے پاس صرف ایک ہی انتخاب کرنا ہوتا ہے جہاں درحقیقت کوئی حقیقی متبادل نہیں ہوتا)
    دوسری طرف میرواعظ منزل نے اپنے ایکس پوسٹ میں تصدیق کرتے ہوئے کہا: ’’حکام نے میرواعظ عمر فاروق کو آج ایک بار پھر گھر میں نظر بند کر دیا ہے، اور انہیں سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں خطبہ دینے اور نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا ہے۔‘‘

    Related Posts

    بموں کی برسات: امریکی بی-2 اسٹیلتھ بمبار طیاروں کا ایران کی زیرِ زمین میزائل تنصیبات پر بڑا حملہ

    کویت میں امریکی جنگی طیاروں کی تباہی: ایران کا امریکا سے مذاکرات کا دو ٹوک انکار، قبرص میں برطانوی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ

    دنیا کی سب سے بڑی آئل ایکسپورٹ بندرگاہ لرز اٹھی؛ سعودی عرب نے راس تنورہ میں آپریشنز عارضی طور پر بند کر دیے، تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ

    مقبول خبریں

    ایک ساتھ دو چھٹیاں، سرکاری نوٹیفکیشن جاری

    ”جنگی بساط پر ‘آبنائے ہرمز’ کی بندش دنیا کو شہ مات،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں راکٹ کی طرح اوپر جائیں گی، فیکٹریاں اور کارخانے مفلوج، معشیتیں وینٹی لیٹر پر

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ٹرمپ کی پابندی، پینٹاگون کی بغاوت اور ‘آپریشن ایپک فیوری’: وہ خونی الگورتھم جس نے انسانی تاریخ بدل دی

    جنگ، سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، کل قیمت6 ہزار ڈالر فی اونس تک جائے گی، چاندی بھی 10 ہزار روپے تولہ سے تجاوز کر گئی

    بلاگ

    تیل کی آخری بوند اور دم توڑتی شہ رگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    غیر قانونی قبضے کالعدم، شہری ملکیتی حقوق کو آئینی تحفظ

    پولیس اصلاحات: عملی احتساب یا محض کاغذی کارروائی؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.