محکمہ موسمیات نے 25 سے 31 مئی تک شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کردی، درجہ حرارت 47 سے 50 ڈگری تک جانے کا امکان ،ملتان، خانیوال، ساہیوال، پاکپتن، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، رحیم یار خان، بہاولپور، بہاولنگر ، بھکر، لیہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، کوٹ ادو، سرگودھا، جوہر آباد، خوشاب، میانوالی، نور پور تھل،جھنگ میں شدیدگرمی کی لیپٹ میں آنے کا امکان ہے۔

